شمالی کوریا میں ہنسنے اور گروسری کی خریداری پر پابندی عائد

پیانگ یانگ: شمالی کوریا میں لیڈر کم جونگ  اِل کی برسی کے موقع پر ہنسنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے کم جونگ اِل کی برسی کے موقع پر خوشی کے اظہار کے کسی بھی طریقے پر پابندی عائد کردی ہے۔کم جونگ اِل نے 1994 سے لے کر مزید پڑھیں

امریکہ میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی، اقوامِ متحدہ کے متعدد اعلیٰ عہدے داروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس کی کووڈ-19 کی رسپانس ٹیم نے بدھ کو کہا ہے کہ ابتدائی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ کرونا کی نئی جینیاتی قسم اومیکرون امریکہ میں پھیل رہی ہے، لیکن اطمینان بخش پہلو یہ ہے کہ اس وقت دستیاب ویکسین کا بوسٹر اس کے خلاف مدافعت میں موثر مزید پڑھیں

اگلی جنگوں میں جوہری نہیں، لیزر ہتھیار استعمال ہوں گے

واشنگٹن:خلیج عدن کے بین الاقوامی پانیوں میں امریکی بحریہ نے جدید ترین ہائی انرجی لیزر ہتھیاروں کا تجربہ کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی بحری جہاز نے یو ایس ایس پورٹ لینڈ پر نصب ‘سالڈ اسٹیٹ لیزر’ کی مدد سے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن کل منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصدتارکین وطن کی تکالیف اور مشکلات سے آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کے حوالے  سے حقوق انسانی سمیت دیگر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف  تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ جس میں مقررین مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر دہشت گرد حملے کی دھمکی، کئی امریکی ریاستوں میں اسکول بند

واشنگٹن: امریکا کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ غیر میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی مختلف ریاستوں میں اسکولززبند اور سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، امریکہ میں اسکولز پر فائرنگ کی دھمکی وائرل ٹک ٹاک پر دی گئی، ٹک ٹاک ویڈیو میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجیوں پر نفسیاتی دبائو،سپاہی نے اپنے افسر کو قتل کردیا

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میںبھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ افسر ساتھی فوجی کی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع کے علاقے بالاکوٹ میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی فوج کے سپاہی لکشمی نارائن کی صوبیدار جسبیر سنگھ سے تلخ کلامی مزید پڑھیں

روس نے نیٹو کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی پر سخت انتباہ جاری کر دیا

روس نے نیٹو کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی پر سخت انتباہ جاری کر دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے نیٹو کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔کہ نیٹو رکن ممالک یوکرین کو اسلحے کی فراہمی میں اضافہ کرتے جا رہے ہیں ‘صرف مزید پڑھیں

ویانا مذاکرات,ایران سینٹری فیوج ورکشاپ میں نگران کیمرے لگانے پر تیار

ایران امریکی کے دباؤ کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے جوہری پروگرام کے لیے سینٹری فیوج بنانے والی ورکشاپ میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جانب سے مانیٹرنگ کیمرے لگانے پر تیار ہوگیا۔اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے گزشتہ روز ایران کے ساتھ سینٹری مزید پڑھیں

جاپان: عمارت میں آتشزدگی سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

اوساکا: جاپان کے شہر اوساکا میں کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے دو درجن سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ 8 منزلہ کمرشل عمارت کی چوتھی منزل پر لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے دیگر حصوں میں بھی پھیل گئی، درجنوں فائرفائٹرز نے کئی گھنٹے کی کوششوں مزید پڑھیں

اومیکرون کا پھیلاؤ: امریکی شہری تعطیلات کے دوران سفر کریں یا نہ کریں؟

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کی قسم اومکرون اور کووڈ نائنٹین کے پھیلاو میں تیزی نے تعطیلات کے دنوں میں سفر سے متعلق امریکی شہریوں میں تشویش پیدا کی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے ماہرین صحت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں اس بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی ہے کہ مزید پڑھیں