نیو یارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے بارے میں خصوصی نمائندے ٹام اینڈریوز نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ میانمار پر دبائو بڑھا کر روہنگیا بحران حل کرنے کیلئے آگے آئے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے پہلے سرکاری دورے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
متحدہ عرب امارات نے سنیما سنسر شپ ختم کر دی
دبئی: متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنیما کو سنسر نہیں کرے گا، جس سے فلموں کیلئے 21 سال اور اس سے زیادہ عمر کی حد مقرر کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات سات امارات پر مشتمل ہے، خلیجی خطے کے زیادہ آزاد خیال ممالک میں مزید پڑھیں
ایران میں کووڈ19 اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص
تہران :ایران نے کروناوائرس کی نئی قسم اومیکرون سے متاثرہ پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں اب تک قریبا ساڑھے آٹھ کروڑ نفوس پر مشتمل کل آبادی میں سے قریبا 60 فی صد کوکرونا وائرس ویکسین کی دونوں خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ ایران میں عام طور پرچینی ساختہ مزید پڑھیں
سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری
خرطوم: سوڈان میں25اکتوبرکی فوجی بغاوت کے خلاف دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور صدارتی محل کی طرف مارچ کیا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ آور گیس کے گولے پھینکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز مظاہرین پہلے دارالحکومت میں صدارتی محل سے ایک کلومیٹرسے مزید پڑھیں
مسجد حرام کی لائبریری میں آٹھ ہزار کتب مختص
ریاض:مسجد حرام کی لائبریری نے عربی زبان کے لیے کتب کا ایک بڑا حصہ مختص کیا ہے جس میں اس کے مختلف علوم و فنون شامل ہیں۔لائبریری میں عربی زبان وادب اور اس کے دیگر علوم پر 8000 سے زائد جلدیں موجود ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تفصیلات عربی زبان کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں
آسٹریلیا،تکنیکی خرابی سےطیارہ سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
سڈنی : آسٹریلیا میں طیارے کا انجن فیل ہونے کے باعث سمندر میں جاگرا،جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے، کوسٹ گارڈ اور پولیس کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست کوئینسلینڈ کے شہر ریڈ کلف ایئرپورٹ سے ایک چھوٹے طیارے نے مزید پڑھیں
امریکا او آئی سی کے کردار اور تعاون کو سراہتا ہے، تھامس ویسٹ
افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس بار آور ثابت ہوا اور اہم نتائج سامنے آئے، امریکا او آئی سی کے کردار اور تعاون کو سراہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
مصر کے ڈکٹیٹرکا ایک اور سیاہ کارنامہ ، قائم مقام مرشد عام کو عمرقید کی سزا
مصر میں سپریم اسٹیٹ سیکیورٹی کریمنل کورٹ نے اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام محمود عزت کو غیر ملکی تنظیموں کے ساتھ تعاون کے الزام میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے عمر قید کی سزا سنادی۔ پبلک پراسیکیوشن نے غیر ملکی تنظیموں یعنی فلسطینیوں کی حریت پسند تنظیم حماس اور لبنانی تنظیم حزب اللہ مزید پڑھیں
بھارت، 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنما قتل
بھارتی ریاست کیرالا میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا، اس سے پہلے ایس ڈی پی آئی لیڈر کے ایس شان کو قتل کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
فلسطینی میزبان ملک لبنان کا حصہ بن کر اسکی ترقی کیلیے کام کریں گے،خالد مشعل
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے لبنان کی سلامتی اور استحکام کے حوالے سے اپنی جماعت کی گہری دلچسپی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں فلسطینی میزبان ملک کی ترقی کا حصہ بن کر کام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم لبنان کی خود مختاری کی حمایت کرتے مزید پڑھیں