اومی کرون سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آئندہ ماہ 5 سو ملین فری ریپیڈ ٹیسٹ ہوم کٹس امریکیوں کو دستیاب ہوں گی۔ امریکی صدر نے کہا کہ  امریکا جنوب افریقی ملکوں پر سفری پابندیوں کی تبدیلی پر غور کررہا ہے، آپ مکمل ویکسین شدہ نہیں مزید پڑھیں

روس اور یوکرین سے متعلق امریکا متعدد چینلز پر بات چیت کے لیے تیار

واشنگٹن:امریکا متعدد چینلز کے ذریعے روس سے سفارتی مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن امریکا نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ اِس سے قبل روس کو یوکرین کی سرحد پر فوج کی تعیناتی سے متعلق مغربی ملکوں کی تشویش دور کرنا ہو گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاﺅس کے قومی سلامتی کے مشیر مزید پڑھیں

مقررہ وقت پر انتخابات کا اجرا ممکن نہیں ہے، لیبیائی پارلیمنٹ

طرابلس: لیبیا کی پارلیمنٹ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی نگراں کمیٹی نے ایک بیان میں پارلیمنٹ کے اسپیکر عقیلہ صالح پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے منصب پر دوبارہ کام شروع کر دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کمیٹی نے اپنے بیان میں باور کرایا کہ رواں ماہ کی چوبیس تاریخ کو مقررہ انتخابات کرانا مزید پڑھیں

بھارت میں اومیکرون کیسز میں اضافہ، وبا کی تیسری لہر کا اندیشہ

نئی دہلی —  بھارت میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے وبا کی تیسری لہر کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ برس فروری تک کرونا وائرس کی تیسری لہر آ سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں اومیکرون مزید پڑھیں

غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری

مکہ مکرمہ:عربی خطاطی عربی زبان کے بصری پہلوکےعناصرمیں سے ایک ہے، جو فخراسلام کےآغاز میں خانہ کعبہ پر موجود نہیں تھا۔ یہ عنصردوسری صدی ہجری میں خانہ کعبہ کے غلاف کا حصہ بن کر نمایاں ہوا۔اس کے بعد یہ کئی مراحل سے گذرتا ہوا آج کی اس خوبصورت اور دیدہ زیب شکل تک پہنچا جسے مزید پڑھیں

میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد لاپتہ

شمالی میانمار میں جیڈ (قیمتی پتھر) کان کنی کے مقام پر مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم 70 افراد لاپتہ جبکہ ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ریاست کاچین میں قیمتی پتھروں سے بھرے علاقے حپاکانٹ میں کان کنی جاری تھی اس دوران شدید بارشوں کے باعث لینڈسلائیڈنگ ہوئی جس کے مزید پڑھیں

مودی کیخلاف شکایت،بھارتی عدالت شہری پربرہم،بھاری جرمانہ

بھارتی شہری کو مودی سرکار کی شکایت کرنا مہنگی پڑ گئی، عدالت نے شہری کو ہی بھارتی 1 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کے سرٹیفیکیٹ پر بھارتی وزیراعظم کی تصویر کو اپنی تشہیری مہم بنانے پر شہری نے عدالت میں شکایت درج کرائی تھی، جس میں شہری نے مودی مزید پڑھیں

بھارت میں اومیکرون کیسز میں اضافہ، وبا کی تیسری لہر کا اندیشہ

رپورٹس کے مطابق اومیکرون کے سب سے زیادہ کیسز دارالحکومت دہلی میں سامنے آئے ہیں۔ دوسرے نمبر پر ریاست مہاراشٹرا ہے۔ دہلی میں کل 57 اور مہاراشٹرا میں 54 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر:محکمہ بجلی کی نجکاری کا مقصد قدرتی وسائل کی لوٹ مار ہےارشد اقبال

 سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے محکمہ بجلی کے ملازمین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے محکمے کی نجکاری کشمیریوں کو ان کی ملازمتوں سے محروم کرنے کی ایک اور سازش ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم مزید پڑھیں

خالد مشعل کی قیادت میں حماس کے وفد کا دورہ لبنان اختتام پذیر

بیروت:اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے وفد نے اپنے بیرون ملک صدر خالد مشعل کی سربراہی میں لبنان کا اپنا چار روزہ دورہ مکمل کرلیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس دورے کے دوران خالد مشعل کی قیادت میں جماعت کے رہنماوں نے برج شمالی پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ سے شہید ہونےوالے جماعت کے کارکنوں کے مزید پڑھیں