دبئی میں بڑی مقدار میں نشہ آورگولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔الامارات الیوم کے مطابق دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نشہ آور گولیاں لیموں کی کھیپ میں چھپا کراسمگل کررہے تھے جن کی تعداد بارہ لاکھ ہے۔ ضبط شدہ نشہ آور گولیوں کی قیمت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
آئندہ سال ایتھوپیا کے2کروڑ20 لاکھ باشندوں کوامدادی خوراک کی ضرورت ہوگی‘ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے 2022ء میں ایتھوپیا کے 2کروڑ20 لاکھ باشندوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہوگی۔اقوام متحدہ کے انسانی امور کی رابطہ کاری کے دفتر نے کہا ہے کہ آئندہ سال میں جاری تنازعات، خشک سالی، سیلاب،وبائی امراض اور ٹڈی دل کے پھیلاؤ کی وجہ سے ایتھوپیا مزید پڑھیں
چین: سرمائی اولمپکس سے قبل سوا کروڑ آبادی کے شہر میں کرونا لاک ڈاؤن
ویب ڈیسک — ایک ایسے موقع پر جب سرمائی اولمپکس شروع ہونے میں چند ہفتے باقی رہ گئے ہیں، چین نے جمعرات کو ایک کروڑ 30 لاکھ آبادی کے ایک شہر میں سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے، تاکہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کو روکا جا سکے۔ چین کے شمال مشرقی شہر مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو گا
میلبورن: آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ آئندہ سال 5 سے 9 جنوری تک سڈنی مزید پڑھیں
نیو ایئر، کرسمس اور اومیکرون: کیا اس سال بھی تقریبات کرونا کی نذر ہوں گی؟
No media source currently available
اومیکرون ویریئنٹ: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
No media source currently available
جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی ،مقسط میں ہنگامی لینڈنگ
مسقط: ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کی پرواز میں اچانک فنی خرابی کے بعد طیارے کی مسقط میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد فنی خرابی ہوئی، بوئنگ777طیارے کے کارگوگیٹ کے وارننگ الارم بجنا شروع ہوئے تو کپتان نے فوراً مسقط مزید پڑھیں
او آئی سی کے اجلاس پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکی وزیر برائے خارجہ امور انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس افغان عوام کی مدد کےلئے عالمی برادری کو مدعو کرنے پر پاکستان کے شکرگزار ہیں،اسلام آباد میں افغانستان پر اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس ہمارے مشترکہ عزم کی ایک مثال ہے۔ انٹونی بلنکن نے کہا کہ مزید پڑھیں
مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کے ساتھ ہیں، یمنی صدر
صنعاء:یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ ایرانی توسیع پسندی کے خلاف اور یمن کے حل طلب مسائل کے حوالے سے سعودی عرب اور یمن کے موقف میں اتفاق رائے موجود ہے۔ یمنی صدر نے کہاکہ سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے، یمن اور مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کیفے کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ
ریاض:فیڈریشن آف سعودی چیمبرز میں نیشنل کمیٹی برائے انٹرپرینیورشپ کے سربراہ اور ریاض چیمبر میں انٹرپرینیورشپ کمیٹی کے چیئرمین ریاض الزامل نے سعودی عرب میں کاروباری افراد کے کافی شاپس کی سرگرمیوں میں سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافے کا راز بتاتے ہوئے کہاہے کہ جامع مطالعہ پر مبنی کوئی بھی سرمایہ کاری مارکیٹ کو مزید پڑھیں