کویت : یورپ سے آنے والے 12مسافروں میں اومیکرون کی تصدیق کی گئی ہے، ان افراد کا کویت میں آمد کے بعد کرونا وائرس کی نئی شکل اومیکرون کا ٹیسٹ کیا گیا تھا، جس کا نتیجہ مثبت آیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اب انھیں وزارت صحت کے وائرس کی اس نئی شکل کی روک تھام کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
ایران کو ہرحال میں جوہری صلاحیت سے روکنا ہوگا، اسرائیل
تل ابیب:اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ ویانا میں بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت میں چاہے کوئی معاہدہ طے پائے یا نہ ہو،بہر حال ایرانی خطرے کو ہمیشہ کے لیے بے اثر کر دینا چاہیے۔ اسرائیلی صدر نے کہا کہ ایران ایک ٹائم بم ہے جو اسرائیل اور مزید پڑھیں
سب سے گھناؤنا جرم جنسی بدکاری ہے،سعودی مفتی
ریاض : سعودی عرب کے مفتی اعظم اور ممتاز عالم دین، علمی تحقیق و افتا کونسل کے صدر الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے اقوام متحدہ کی قرارداد کے متن پر اپنے تحفظات کے حوالے سے سعودی عرب کے ٹھوس موقف کی توثیق کرتے ہوئے کہاہے کہ جنسی شناخت اور جنسی رجحان جیسی اصطلاحات ہماری عرب مزید پڑھیں
اومیکرون ویریئنٹ: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

دنیا بھر میں کرونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔ ماہرین کے مطابق ابتدائی مطالعوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اومیکرون، ڈیلٹا ویریئنٹ کے مقابلے میں زیادہ خطرناک نہیں ہے۔ اومیکرون کے بارے میں اب تک کیا تفصیلات سامنے آئی ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
بھارت میں اومکرون کیسز میں اضافہ، وبا کی تیسری لہر کا اندیشہ
نئی دہلی — بھارت میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے وبا کی تیسری لہر کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ برس فروری تک کرونا وائرس کی تیسری لہر آ سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں اومکرون مزید پڑھیں
کووڈ-19 کے لیے پہلی دوا کی منظوری، اب علاج گھر پر بھی ہو سکے گا
ویب ڈیسک — امریکہ نے بدھ کے روز کووڈ-19 کے علاج کے لیے فائزر کی تیار کردہ گولیاں استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ دوا 12 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کے علاج کے لیے گھر پر ہی استعمال کی جا سکتی ہے۔ اس دوا کو مرض کے دوران استعمال مزید پڑھیں
ریاض: زمان ویلج کے روایتی پہناوے زائرین کی توجہ کا مرکز بن گئے
ریاض: ریاض سیزن 2021 کے علاقوں میں سے ایک زمان ویلج میں لوک ملبوسات کی موجودگی سعودی عرب میں مردوں، خواتین اور بچوں کے روایتی ملبوسات، پہناووں اور ان کی نمائش کرنے والی ٹیموں اور روایتی کھیلوں کے ذریعے سامنے آئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سیاحت کے دوران علاقائی زائرین کو براہ راست مزید پڑھیں
بپھرے جنگلی ہاتھی کا بھارتی شہری کا تعاقب
نئی دہلی:بھارت میں ڈوپری کے جنگل میں ایک بھپرے ہاتھی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اسے ایک تیس سالہ بھارتی کے پیچھے بھاگتے اور اس پر حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مشتعل ایک شخص کا تعاقب کرتا ہے اور اس کے پاس پہنچ کر اس پرحملہ مزید پڑھیں
فرانسیسی خاتون اول کا اپنے خلاف افواہیں پھیلانے والوں پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ
پیرس: فرانس کی خاتون اول نے اپنے خلاف افواہیں پھیلانے والوں پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے فرانسیسی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی گئیں کہ بریگٹ پیدائشی طور پر مرد تھیں اور ان کا نام جین مشیل ٹروگنیکس تھا۔ رپورٹ کے مطابق بریگٹ نے سوشل مزید پڑھیں
سعودی عرب: اندرونی حجاج کے نظام کے نئے منصوبے کا مسودہ تیار
ریاض:سعودی وزارت حج نے مملکت کے اندرونی حجاج کرام کے نظام کے واسطے ایک نئے منصوبے کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ یہ مسودہ 23 شقوں پر مشتمل ہے۔ اس کا مقصد حجاج کرام کو پیش کردہ خدمات کی از سر نو تنظیم اور ان خدمات کو مزید ترقی دینا ہے تا کہ اللہ کے مزید پڑھیں