روس نے بھارت کومیزائل دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی

نئی دلی:بھارت نے پنجاب سیکٹر میں اپنا میزائل دفاعی نظام S-400 تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق روزنامے انڈیا ٹوڈے نے اعلی سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ S-400میزائل دفاعی نظام کاپہلا سکواڈرن پنجاب سیکٹر میں تعینات کیا جا رہا ہے۔روس نے بھارت کو S-400میزائل دفاعی نظام کی فراہمی مزید پڑھیں

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے،بے حرمتی کرتے رہے

 مقبوضہ بیت المقدس:درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے صحن میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر انتہا پسند یہودی شرپسندوں کو مزعومہ ہیکل سلیمانی کے بارے میں مذہبی مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے افغانستان کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کردیا

امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدرجوبائیڈن سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثوں پرپابندی سے 2022 میں 20 سال کے دوران ہونے والی اموات سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے‘افغانستان کی تباہ حال معاشی حالت سے انسانی المیہ پیدا ہونے اور خطے میں مہاجرین کانیابحران پیدا مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو قتل کرنے کیلیے غاصب اسرائیلی فوجیوں کے اختیارات میں توسیع،شہریوں میں اشتعال

اسرائیلی فوج کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے فلسطینی شہریوں بالخصوص  پتھرائو کرنے والوں کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں گولی مارنے کے نئے احکامات پر فلسطینیوں میں  غم و غصے کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ فائر ٹو کِل کے حوالے سے اسرائیلی فوج کی طرف سے منظور کی گئی نئی پالیسی نے فلسطینی اداروں مزید پڑھیں

ترکی قطر کے اشتراک سے کابل ایئرپورٹ سنبھالنے کے لیے پرامید،آج وفد کابل جائے گا

ترک وزیر خارجہ مولوت چاوش اوگلو نے کہا ہے کہ ترک اور قطری حکام نے دوحہ میں ملاقات کی جس کے بعد افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ایک باضابطہ معاہدے پر بات چیت کے لیے کابل جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائیٹرز نے رپورٹ میں بتایا کہ مزید پڑھیں

سینکڑوں امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی فوج میں سینکڑوں فوجیوں کا انتہا پسندی کی درگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون  کا کہنا ہے کہ 100 کے قریب امریکی فوجی انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔ رپورٹ سامنے آنے کے بعد فوجی ارکان کے لیے نئی ہدایات جاری کردی مزید پڑھیں

اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی، کرسمس کی گہماگہمی جاری، پابندیوں کا نفاذ شروع

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کی نئی جینیاتی قسم اومیکرون نے اس وقت دنیا بھر میں انتہائی تیزی سے پھیلنے والی وبا کی شکل اختیار کر لی ہے اور تشویش کی بات یہ ہے کہ اس مرض میں وہ لوگ بھی مبتلا ہو رہے ہیں جو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی نہ صرف مکمل مزید پڑھیں

امکرون کے پھیلاؤ میں تیزی، کرسمس کی گہماگہمی جاری، پابندیوں کا نفاذ شروع

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کی نئی جینیاتی قسم امکرون نے اس وقت دنیا بھر میں انتہائی تیزی سے پھیلنے والی وبا کی شکل اختیار کر لی ہے اور تشویش کی بات یہ ہے کہ اس مرض میں وہ لوگ بھی مبتلا ہو رہے ہیں جو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی نہ صرف مکمل مزید پڑھیں

انگلینڈ کےکچے ٹریک پر موٹر ریلی، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی

انگلینڈ کےکچے ٹریک پر موٹر ریلی، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی انگلینڈ کے کچے ٹریک پر موٹر ریلی کا انعقاد کیا گیا، کیچڑ میں پھسلن، ناہموار راستوں پر جمپس اور تیز رفتاری کی زبردست مہارت آزمائی گئی جس میں سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی۔ انگلینڈ کے کچے ٹریک پر پکی ڈرائیونگ، مزید پڑھیں

کاتب قرآن طہ حلبی کو سعودی شہریت دیدی گئی

ریاض:مشہور شامی نژاد عرب خطاط اور قرآن کریم کے نسخےاپنے ہاتھ سے تحریر کرنے والے مشہور عثمان طہ الحلبی کو سعودی عرب کی شہریت دی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق قرآن مجید کے خطاط عثمان طہ الحلبی کو سعودی شہریت دی گئی تو اس کے خاندان کا رد عمل حوصلہ افزا تھاان کے مزید پڑھیں