کابل:افغان طالبان کی حکومت امارات اسلامیہ نے طویل سفر طے کرنے کیلیے خواتین کے ساتھ قریبی رشتہ دار میں سے کسی مرد کا ہونا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات اسلامیہ کے ترجمان نے کہا کہ خواتین کے 45میل سے زیادہ دور سفر پر قریبی رشتہ دار میں سے کسی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے
امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔امریک یاخبار دی نیو یارک ٹائمز میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ہندو انتہا پسند عیسائیوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچاتے اور ان کو عبادت سے روکتے ہیں، عیسائیوں پر بڑھتے مزید پڑھیں
کرونا کے اومیکرون ویریئنٹ کے سبب 4500 سے زائد بین الاقوامی پروازیں منسوخ
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں کرونا وائرس کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کے سبب ہفتے کو 4500 سے زائد پروازیں منسوخ اور ہزاروں پروازوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ پروازوں کی ٹریکنگ ویب سائٹ ‘فلائٹ ویئر’ کے مطابق دنیا بھر میں کم از کم 2000 پروازیں کرسمس کے دن منسوخ ہوئیں جن میں سے مزید پڑھیں
کرونا کے اومیکرون ویریئنٹ کے سبب 4500 سے زائد بین الاقوامی پروازیں منسوخ

پروازوں کی ٹریکنگ ویب سائٹ ‘فلائٹ ویئر’ کے مطابق دنیا بھر میں کم از کم 2000 پروازیں کرسمس کے دن منسوخ ہوئیں جن میں سے لگ بھگ 700 پروازیں یا تو امریکہ جانی تھیں یا امریکہ سے کسی اور ملک ان کی اڑان ہونی تھی۔
چین،سنکیانگ کی پہلی ریگستانی ایکسپریس وے کو کھول دیا
چین: شمال مغرب میںواقع سنکیانگ خودمختار ویغور خطے کی پہلی ریگستانی ایکسپریس وے کو ہفتہ کے روز باضابطہ طور پر ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے جس سے شمالی سنکیانگ کے شہروں کے مابین سفر کے وقت میں کمی آئی ہے۔ علاقائی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ علاقائی دارالحکومت ارمچی اور التائے پری فکچر کو مزید پڑھیں
چین کے تبت میں ایکسپریس ڈیلیوری کے شعبے میں تیز رفتار ترقی ریکارڈ
چین کے جنوب مغرب میں واقع تبت خودمختار خطے میں رواں سال جنوری اور نومبر کے درمیان کوریئر کے شعبہ میں پارسلز کی دیکھ بھال اور کاروباری آمدنی کے لحاظ سے مضبوط ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔ علاقائی پوسٹل انتظامیہ کے تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق تبت میں ایکسپریس انٹرپرائزز نے 2021 کے ابتدائی 11 ماہ مزید پڑھیں
چین میں 2022 کے دوران 2 کروڑ 75 لاکھ گاڑیاں فروخت ہونے کی توقع
چین میں 2022 کے دوران گاڑیوں کی فروخت گزشتہ سال کی نسبت 5.4 فیصد اضافہ کے ساتھ 2 کروڑ 75 لاکھ یونٹس تک پہنچنے کی توقع ہے۔چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹو موبائل مینوفیکچررز(سی اے اے سی) کے اعدادوشمار کے مطابق آئندہ سال مسافر گاڑیوں کی فروخت 2 کروڑ 30 لاکھ یونٹس تک پہنچنے کی پیشگوئی مزید پڑھیں
چینی صدر نے نیشنل تھیٹر آف چائنہ کے فنکاروں کے خط کا جواب دیدیا
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے نیشنل تھیٹر آف چائنہ کے فنکاروں سے چین سے متعلق اچھی کہانیاں پیش کرنے اور وقت کے تقاضوں اور عوام کی توقعات کے مطابق مزید بہترین کام کی تخلیق کی اپیل کی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن مزید پڑھیں
کرسمس پر مسافروں سے بھرے ائیر پورٹ اور آمیکرون کے خدشات
ویب ڈیسک — ایک جانب امریکہ کرونا وائرس کی نئی لہر کی زد میں ہے تو دوسری طرف جمعرات کو ملک بھر کی سڑکوں اور ہوائی اڈوں پر لوگوں کے ہجوم نظر آئے جو کرسمس کا تہوار اپنے خاندان اور عزیزوں کے ساتھ گزارنے کے لیے سفر پر جا رہے تھے۔ عالمی وبا کی اس مزید پڑھیں
کرسمس پر بڑی تعداد میں سفر سے امکرون میں اضافے کے خدشات
ویب ڈیسک — ایک جانب امریکہ کرونا وائرس کی نئی لہر کی زد میں ہے تو دوسری طرف جمعرات کو ملک بھر کی سٹرکوں اور ہوائی اڈوں پر لوگوں کے ہجوم نظر آئے جو کرسمس کا تہوار اپنے خاندان اور عزیزوں کے ساتھ گزارنے کے لیے سفر پر جا رہے تھے۔ عالمی وبا کی اس مزید پڑھیں