
قرنطینہ کی شرائط بدل رہی ہیں، 77 فیصد امریکی ویکسین لگواچکے ہیں، امریکی بحری جہازوں میں کرونا وائرس بڑھنے کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ امریکہ میں وبا سے متعلق تمام نئی خبریں جانے کے لئے پڑھئے۔

قرنطینہ کی شرائط بدل رہی ہیں، 77 فیصد امریکی ویکسین لگواچکے ہیں، امریکی بحری جہازوں میں کرونا وائرس بڑھنے کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ امریکہ میں وبا سے متعلق تمام نئی خبریں جانے کے لئے پڑھئے۔
No media source currently available
بنگلہ دیش اور ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے ساتھ سٹی ٹوسٹی تعاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکہ کو انقرہ کی طرز پر سرسبز اور آلودگی سے پاک شہر بنانے کے لئے ترکی سے مدد لی جائے گی، اس حوا لے سے ڈھاکہ کے میئر عتیق الاسلام کی ترک حکام مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ کے شاہی محل ونڈرسر کیسل میں گھسنے کی کوشش کرنے والے شخص کی بھارتی شہری کے طور پر شناخت ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ کو قتل کرنے کی نیت سے کرسمس تقریب کے دوران محل میں داخل ہونے والے گرفتار ہونے والے مسلح شخص بھارتی ہے۔ پولیس نے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مشن نے 24 دسمبر کو مملکت کے صوبے جازان میں حوثی حملے کی مذمت کی ہے۔سعودی مشن نے مملکت کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی کی سربراہی میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی سلامتی کونسل یمن میں مرتکب جرائم پر حوثیوں کا احتساب کرے۔سعودی مشن کی جانب مزید پڑھیں
انگلینڈ ٹیم نے ٹیسٹ کیلنڈر ایئر میں بری کارکردگی کا اپنا ہی 23 سالہ پرانا ریکارڈ برابرکردیا۔رواں برس انگلینڈ ٹیم کے سب سے زیادہ 54 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔اس سے قبل 1998 میں بھی انگلینڈ ٹیم کے 54 کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ میں صفر پر آؤٹ ہوچکے ہیں۔ٹیسٹ کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ کھلاڑیوں مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں نئے نظر ثانی شدہ قانون کے تحت غیر مسلم جوڑے کو سول میرج کا پہلا لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔ ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق امارتی دارالحکومت ابو ظہبی میں کینیڈین نژاد مرد و عورت غیر مسلموں کے لیے بنائے گئے اس نئے قانون کے تحت شادی کرنے والا پہلا مزید پڑھیں
No media source currently available
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب امکرون کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔نیویارک میں صحت کے حکام نے کہا ہے کہ اسپتال میں داخل ہونے والےبچوں کی تعداد نمایاں طور پر بڑھ رہی ہے۔ ریاست نیویارک کے محکمہ صحت نے جمعہ کو ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ کرونا میں مبتلا مزید پڑھیں

نیویارک کے صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ پانچ دسمبر سے رواں ہفتے کے آغاز تک 18 سال سے کم عمر بچوں کے اسپتال میں داخل ہونے کے واقعات میں چار گنا اضافہ ہوا ہے۔