بھارت نے فوجی جارحیت کے ذریعے مقبوضہ و جموں کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا

لاہور: معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے خطے میں امن کو دائو پر لگا یا ہو ہے ۔پوری دنیا جانتی ہے کہ بھارت نے فوجی جارحیت کے ذریعے مقبوضہ و جموں کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا۔ مزید پڑھیں

عوامی جمہوریہ کوریا نے ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کی تصدیق کردی

عوامی جمہوریہ کوریا(ڈی پی آر کے ) نے ایک ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے نے جمعرات کے روز ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اکیڈمی برائے دفاعی سائنس کی جانب سے داغے جانے والے میزائل نے 120 کلومیٹر کی رفتار سے پرواز کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ 700 کلومیٹر مزید پڑھیں

مصر: ماں نے آگ میں کود کر بیٹے کی جان بچا لی ‘ ویڈیو وائرل

مصر میں رنگ روڈ پر متعدد کاروں کے تصادم کی راہگیروں کی طرف سے بنائی گئی ایک ویڈیو میں ایک ماں کو اس وقت انتہائی بے چین دیکھا گیا جب اس کا بیٹا حادثے کے نتیجے میں لگنے والی آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں تھا۔ مگر ماں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے سو سے زائد سپاہیوں نے کمانڈر کا حکم ماننے سے انکار کردیا

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں فوجی، فوجی مشقوں سے فرار ہو رہے ہیں۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی میڈیا نے فوجی مشقوں میں شامل ہونے سے انکار کرنے والے فوجیوں کی نافرمانی کی خبر دی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویسٹ بینک میں واقع گوش عتصیون میں اسرائیلی مزید پڑھیں

بھارت:دھندکے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ‘8 افراد ہلاک‘ 12 زخمی

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ‘8 افراد ہلاک‘ 12 زخمی ہو گئے‘ جبکہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسافر بس اور گیس سلنڈر سے بھرے ایک ٹرک کے درمیان تصادم دھند کے باعث پیش آیا ۔بھارتی خبررساں ایجنسی یو این آئی کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے پاکوڑہ ضلع میں گزشتہ روز ایک مزید پڑھیں

قازقستان میں پرتشدد احتجاج کی لہر ,12 پولیس اہلکار ,درجنوں مظاہرین مارے گئے

قازقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا احتجاج خونی رنگ اختیار کر گیا ‘پرتشدد احتجاج کی لہر کے دوران عوام سراپا احتجاج‘12 پولیس اہلکار ‘درجنوں مظاہرین مارے گئے ‘ایک سکیورٹی آفیسر کی سر کٹی لاش برآمد‘احتجاج کے دوران 353 مظاہرین کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

کرونا ٹیسٹ کے نتائج میں تاخیر، مسافر پروازیں چھوڑنے پر مجبور

واشنگٹن ڈی سی —  نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں موسم معتدل ہے، ہلکی دھوپ نکلی ہوئی ہے اور درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب ہے۔ مظفر زیدی کا 12 افراد پر مشتمل خاندان عراق میں زیارت پر جانے کے لیے تیار ہے۔ پاسپورٹ، ٹکٹ اور دیگر ضروری دستاویزات ساتھ رکھ لی مزید پڑھیں

چینی صدر کا  بیجنگ سرمائی اولمپک 2022کی تیاریوں کا جائزہ

بیجنگ: بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کے آغاز میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرا اولمپک 2022کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے نیشنل سپیڈ سکیٹنگ اوول، مین میڈیا سنٹر، ایتھلیٹس ویلج، گیمز ٹائم آپریشنز مزید پڑھیں

بھارت میں کرونا کی تیسری لہر، نئی دہلی میں ویک اینڈ پر کرفیو لگانے کا فیصلہ

نئی دہلی —  بھارت میں کرونا وائرس اور اس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملک اس وقت کرونا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں ہے۔ ملک کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں