بھارت:شراب کے بیوپاری کے گھر دولت کی بھرمار،انکم ٹیکس والوں کا چھاپہ

بھوپال میں شراب کے بیوپاری کی املاک پر چھاپے مار کر 8 کروڑ روپے نقد، 3کلو سونا برآمد کیا گیا، ایک کروڑ روپے پانی کے ٹینک میں چھپائے گئے تھے۔بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے شراب کے بڑے بیوپاری شنکر رائے کے گھر ودیگر پراپرٹیز پر چھاپے مارے اور مجموعی طور پر مزید پڑھیں

آنگ سان سوچی کی سزا انصاف کی توہین ہے،امریکہ

امریکہ نے میانمار کی نوبیل انعام یافتہ برطرف سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف کی توہین قراردیدیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے میانمار کی فوجی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ آنگ سان سوچی سمیت تمام منتخب رہ نماؤں اور غیر منصفانہ طور پر نظر بند تمام افراد کو رہا کیا جائے۔اس مزید پڑھیں

معاہدے کے باوجودواشنگٹن تصادم کے خطرات کو کم نہ سمجھے ‘روس

روس نے کہا ہے کہ اس کا یوکرین پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ‘ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کا ردعمل فوجی تکنیکی نوعیت کا ہو گا‘امریکہسے سکیورٹی مذاکرات پیشہ ورانہ تھے جس پر پیش رفت اور سمجھوتے کی ضرورت ہے‘نیٹو اور یورپی گروپ سے ملاقاتوں کے بعد امریکہ سے بات چیت مزید پڑھیں

اومیکرون سرمائی اولمپکس کے شہر بیجنگ کے قریب پہنچ گیا، دنیا بھر میں متاثرین میں ریکارڈ اضافہ

ویب ڈیسک —  چین کے شہر بیجنگ میں جہاں اگلے مہینے ہونے والے سرمائی اولمپکس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں، وہاں اس کے قریب واقع ایک اور شہر میں اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہونے سے تشویش پھیل گئی ہے اور حکام نے وہاں بڑے پیمانے پر کرونا ٹیسٹنگ شروع کر دی مزید پڑھیں

اومیکرون سرمائی اولمپکس کے شہر بیجنگ کے قریب پہنچ گیا، دنیا بھر میں متاثرین میں ریکارڈ اضافہ

تیانجن میں اومیکرون کے کم ازکم 40 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں اور تیانجن اور بیجنگ کے درمیان بس اور ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے۔

سوڈان کے سرکردہ احتجاجی گروپ نے فوج سے مذاکرات کی پیش کش مستردکردی

خرطوم :سوڈان کے ایک سرکردہ احتجاجی گروپ نے فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے اقوام متحدہ کے اقدام کو مسترد کردیا ۔اس کا مقصد اکتوبرمیں فوجی بغاوت کے بعد ملک میں جمہوریت کی جانب منتقلی کے عمل کی بحالی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان مصالحت کی یہ مزید پڑھیں

خاتون سے چھیڑ چھاڑ پرسعودی شہری آٹھ ماہ قید، پانچ ہزارریال جرمانہ

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ میں فوجداری کی عدالت نے خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے والے مقامی شہری یاسر مسلم العروی کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے،اس کی تشہیر کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیاکے مطابق العروی نامی شخص  نے خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کی تھی، اسے تنگ کیا تھا مزید پڑھیں

چین میں مہلک آگ بجلی کے نامناسب استعمال سے لگی، ابتدائی تحقیقات

چین کے وسطی صوبہ ہونان کے میڈیکل اور نرسنگ انسٹی ٹیوشن میں ہونے والی آتشزدگی کی ابتدائی تفتیش کے مطابق آگ بجلی کے نامناسب استعمال سے لگی تھی۔ شہرکے محکمہ تشہیر نے کہا ہے کہ یہ واقعہ ہینگ یانگ شہر کے ضلع شی گو میں ہفتے کو پیش آیا جس میں 5 افراد ہلاک ہوئے۔آگ مزید پڑھیں

چین: تیانجن نے شہر بھر میں نوول کروناوائرس کی ٹیسٹنگ شروع کردی

بیجنگ کے ہمسایہ میں واقع چین کی ایک تیانجن بلدیہ نے 20 افراد کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شہر بھر میں نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام نے اتوار کو بتایا کہ میونسپل ہیڈ کوارٹر برائے نوول کرونا وائرس روک تھام اور کنٹرول کے مطابق ضلع جن نان میں جمعہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار ملزمان سے 20 کلو گرام سے زائد نشہ آور مادہ برآمد ہوا، گرفتار افراد میں سے 6 اقامہ ہولڈر جبکہ ایک کے پاس وزٹ ویزا تھا۔ ترجمان مزید پڑھیں