ٹوکیو: جاپان میں کورونا کیسز کی تعداد میں گزشتہ سال ستمبر کے بعد سے اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے جاری ہونے والے اعداد و شمارمیں کہاگیاکہ گزشتہ روز ٹوکیو میں 2198 جبکہ اوساکا میں 1711، اوکیناوا میں 1644 کیسز ریکارڈ کیے گئے۔رپورٹس کے مطابق ٹوکیو میں گزشتہ سال ستمبر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
آپ کرونا کا اومیکرون ویریئنٹ پھیلانے کا سبب کب بن سکتے ہیں؟

سی ڈی سی کے مطابق کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے زیادہ تر لوگ اس کی واضح علامات ظاہر ہونے کے کچھ دن قبل یا اس کے بعد اس کو پھیلانے کا سبب بنتے رہے ہیں۔ بعض دیگر ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا کی اومیکرون قسم کے پھیلنے کے لیے وقت کا دورانیہ مختلف مزید پڑھیں
کیا کرونا وائرس کی نئی لہر اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ اور برطانیہ میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انہیں ایسے اشارے مل رہے ہیں جن سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے ہاں کرونا وائرس کی موجودہ لہر اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ امریکہ میں اس ہفتے نئے مریضوں کی تعداد میں 78 فی صد اضافہ مزید پڑھیں
امریکا: ہیلی کاپٹر حادثے میں سوار مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے
بلوم فیلڈ ایونیو کے قریب چرچ کے باہر میڈیکل ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا لیکن تمام مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈکل ہیلی کاپٹر ایک نومولود مریض بچے کو فلاڈیلفیا کے اسپتال لے جارہا تھا کہ منگل کی سہہ پہر حادثہ کا شکار ہوا اور مزید پڑھیں
سعودی عرب میں اونٹوں کا پہلا لگڑری ہوٹل کھل گیا
سعودی عرب میں اونٹوں کے لئے دنیا کا پہلا اوپن ائیرلگڑری ہوٹل سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کھلے صحرا میں کورونا کی احتیاطی تدابیرکے ساتھ بنائے گئے اونٹوں کے اوپن ائیرہوٹل تتمان میں ایک رات کا کرایہ 400 ریال یا 100 ڈالرسے کچھ زیادہ ہے۔ان پیسوں میں اونٹوں کی دھلائی، مزید پڑھیں
کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کو نئے اسکینڈل کا سامنا
کرسمس پارٹی کے تنازعہ کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک اور سکینڈل کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقد کی گئی جس میں درجنوں اعلیٰ حکام شریک ہوئے، جس کی تحقیق پولیس کر رہی ہے۔پولیس مزید پڑھیں
فلسطینی شہری نے گاڑی کی ٹکر سے اسرائیلی فوجی کچل دیا
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں شمال مغربی رملہ میں حلیمش یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اوبل اسٹرا ماڈل کی سرخ رنگ کی گاڑی سے حلیمش کالونی کے قریب ایک مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون ، خواتین سمیت 16 فلسطینی گرفتار
قابض اسرائیلی پولیس نے جزیرہ نما نقب کے الاطرش گائوں سے 16 شہریوں کو گرفتار کیاہے جن میںتین خواتین بھی شامل ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض پولیس نے نقب کے علاقے میں ایک بڑے پیمانے پر گرفتاری مہم شروع کی۔ جس کا مرکز الاطرش گاں میں تھا۔رہائشیوں نے اطلاع دی مزید پڑھیں
کووڈ 19 کا پھیلاؤ: چین کا تیسرا شہر لاک ڈاؤن کی زد میں
ویب ڈیسک — کووڈ نائنٹین کے پھیلاؤ کے پیش نظر چین نے اپنے اپک تیسرے شہر میں بھی لاک ڈاؤن کی پابندی نافذ کردی ہے جس کے بعد چین میں عالمی وبا کے باعث اپنے گھروں میں محصور افراد کی تعداد تقریباً دو کروڑ ہو گئی ہے۔ چین نے 55 لاکھ کی آبادی کے شہر مزید پڑھیں
کرونا وبا کی شکار دنیا کو مزید کن خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — عالمی اقتصادی فورم نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی اور خلا میں پہنچنے کی دوڑ دنیا کی معیشت کے لیے ابھرتے ہوئے خطرات ہیں جو کہ موسمیاتی تبدیلی اور کرونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا کو پہلے سے درپیش مسائل میں اضافے کا سبب ہیں۔ عالمی خطرات سے مزید پڑھیں