جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے جمعہ کو کہا ہے کہ عوامی جمہوریہ کوریا نے مشرق کی جانب ایک نا قا بل شنا خت پرا جیکٹا ئل داغا ہے جبکہ اس کی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی۔یہ رواں سال عوامی جمہوریہ کوریا کا لانچ کیا جانے والا تیسرا پرا جیکٹائل ہے۔ اس سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
جنرل بپن کا مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف
نئی دہلی: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت مسلمانوں کے خلاف اپنی بربریت اور تعصب کے لیے بدنام بپن راوت ،مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستانی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کو انسانیت کو قاتل کے طور پر یاد رکھا جائے گا مزید پڑھیں
یوکرین میں وزارت خارجہ سمیت سرکاری ویب سائٹس پربڑا سائبر حملہ
کیف: یوکرین میں وزارت خارجہ سمیت متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پرسائبرحملے کے بعد ان اداروں کی ویب سائٹس بند ہوگئیں۔یوکرین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایک بڑے سائبر حملے کے نتیجے میں وزارت خارجہ سمیت متعدد سرکاری ایجنیسیوں کی ویب سائٹس عارضی طورپربند ہوگئیں۔ ماہرین ویب سائٹس کی بحالی کے لئے مزید پڑھیں
چین سرمایہ کاری کے لئے پسندیدہ جگہ ہے ، وال اسٹریٹ جرنل
دی وال اسٹریٹ جرنل نے شائع ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین نے ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ میں گزشتہ برس وینچر فنڈنگ کی ریکارڈ رقم کو راغب کیا جس کی وجہ سے یہ سرمایہ کاری کیلئے پسندیدہ جگہ بنا ہوا ہے۔رپورٹ میں پری چھن انویسٹمنٹ ڈیٹا بیس کے اعدادوشمارکا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
امریکا نے ایران کے سامنے بے بسی کا اعتراف کر لیا
امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جامع ایٹمی معاہدے سے نکل جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے ایران کے مقابلے میں اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے اس اقدام اور اسکے اثرات کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا مزید پڑھیں
ایران میں سیکڑوں اساتذہ کا تنخواہوں کے نئے اسکیلوں کےخلاف احتجاج
ایران بھر کے شہروں میں سیکڑوں اساتذہ نے اپنی تن خواہوں اور پنشنوں میں تبدیلیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے اورکہاہے کہ ان کی تن خواہوں میں افراط زر کی ہوشربا شرح کے مقابلے میں کم اضافہ کیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بحیرہ کیسپیئن کے ساحل پر واقع مزید پڑھیں
ایرانی وزیر خارجہ چینی ہم منصب کی دعوت پر وفد کے ہمراہ بیجنگ پہنچ گئے
ایران کے وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر وفد کے ہمراہ بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔دونوں ملکوں کے مابین 25 سالہ تعاون کے پروگرام پر تبادلہ خیال ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان چین کے دورے پر پہنچ ۔ انکی قیادت میں مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: پہاڑی علاقوں میں بسے شہریوں کی ویکسی نیشن
No media source currently available
بھارتی کشمیر: برف سے ڈھکے پہاڑی علاقوں میں بسے شہریوں کی ویکسی نیشن

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے دیہی علاقوں میں گھر گھر جا کر کرونا ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمۂ صحت کے اہلکار کئی فٹ برف کے باوجود میلوں پیدل چل کے دور دراز اور دشوار گزار علاقوں تک پہنچ رہے ہیں۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔
آپ کرونا کا اومیکرون ویریئنٹ پھیلانے کا سبب کب بن سکتے ہیں؟
ویب ڈیسک — عالمی وبا کے حوالے سے ابتدائی اعداد و شمار سے واضح ہوتا ہے کہ کرونا کی دیگر اقسام کے مقابلے میں اومیکرون ویریئنٹ زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ بعض اندازوں کے مطابق ممکنہ طور پر کوئی شخص اومیکرون ویریئنٹ سے متاثر ہونے کے اگلے روز ہی اس کے پھیلانے کا سبب بھی مزید پڑھیں