تہران: وزارت انٹیلی جنس نے سماجی کارکن اور حکومت کے خلاف مظاہروں کے متاثرین کے خاندانوں کی وکیل فریدہ مراد خانی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مراد خانی رشتے میں ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی بھانجی ہیں۔ انہیں جمعرات کو تہران میں گھر جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔فریدہ کے بھائی اپوزیشن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
او آئی سی میں عہدہ سنبھالنے کے لیے ایرانی سفارتکار سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)میں اپنے عہدے سنبھالنے کیلئے ایرانی سفارتکار سعودی عرب پہنچ گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہاکہ ایران کے تین سفارتکار جدہ پہنچ گئے، تینوں سفارتکار او آئی سی میں اپنے کام کا آغاز کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے سعودی عرب مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، النقب سے 131 فلسطینی گرفتار
رام اللہ: کلب برائے فلسطین کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاون میں 131 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں
گھرمیں نظربندی کی خلاف ورزی پرفرانسیسی ماہرتعلیم دوبارہ جیل میں قید
تہران: ایران میں عدالتی حکام نے ایرانی نژاد فرانسیسی ماہرتعلیم فاریبہ عادلخاہ کو گھر میں نظربندی کی حدود کی خلاف ورزی کے الزام میں دوبارہ جیل بھیج دیا ہے۔ عدلیہ کے نائب سربراہ کاظم غریب آبادی کے حوالے سے غیرملکی خبررساں ایجنسی نے اطلاع دی کہ محترمہ عادلخاہ نے بدقسمتی سے جان بوجھ کردرجنوں بار مزید پڑھیں
بھارت میں مسلمانوں کو دوسرے درجے کاشہری سمجھا جارہا ہے
اسلام آباد: مودی کی قیادت میں بھارت ایک نسل پرست ریاست بن گئی ہے جہاں مسلمانوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق مودی کا غرور بھارت کو آمرانہ حکمرانی کی طرف لے جا مزید پڑھیں
سوڈان میںغیر یقینی سیاسی صورتحال،متوازی مارکیٹ میں پائونڈ کی قیمت گرگئی
خرطوم:سوڈان میں بلیک مارکیٹ میں ملکی کرنسی کی قیمت میں تین فی صد سے زیادہ کمی واقع ہوئی ہے اور ایک ڈالر کی قیمت 465 سوڈانی پائونڈ ہوگئی ہے کیونکہ اکتوبر میں فوج کی حکومت مخالف بغاوت کے بعد جاری سیاسی غیریقینی صورت حال میں ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈانی مزید پڑھیں
اسمگلروں کی فائرنگ سے اردن کا فوجی افسر ہلاک، تین زخمی
دمشق: شام سے اردن کے سرحدی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے منشیات کے اسمگلروں نے ایک فوجی چوکی پر فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں اردنی فوج کا ایک افسر ہلاک اورتین فوجی زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے ک مطابق اردنی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اسمگلرمنشیات کی بھاری مزید پڑھیں
بیلاروس کی سرحدوں سےتقریبا 4000 عراقیوں کی وطن واپسی
بغداد:عراق نے حالیہ ہفتوں میں یورپی یونین کے رکن ممالک پولینڈ، لِتھوینیا اور لٹویا کے ساتھ واقع بیلاروس کی سرحدوں پر پھنسے ہوئے اپنے قریبا 4000 شہریوں کووطن واپس منتقل کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی وزیرخارجہ فوادحسین نے لِتھووینیا کے ہم منصب کے ساتھ بغداد میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 18 نومبر مزید پڑھیں
شاہ سلمان ریزرو میں چار لاکھ مقامی درختوں کی شجر کاری کا اعلان
ریاض: نیشنل سینٹر فار دی ڈیویلپمنٹ آف ویجیٹیشن کور اینڈ کمبیٹنگ ڈیزرٹیفکیشن کے چیف ایگزیکٹو خالد عبدالقادر نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز رائل ریزرو میں ایک قومی جنگلاتی کمپنی کے ساتھ دو سالہ معاہدے پر دستخط کردیئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس معاہدے کے تحت مقامی درختوں کے چار لاکھ پودوں کی شجر کاری کی جائے مزید پڑھیں
ٹیلی پرومپٹر کی خرابی نے مودی کا پول کھول دیا، سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ٹیلی پرومپٹر کی خرابی پر دوران خطاب خاموش ہوگئے، جس پر ان کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق اڑایا جارہا ہے۔ نریندر مودی فی البدیہہ ( پہلے سے غیر تحریر شدہ) تقریر کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں لیکن ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے دوران ٹیلی پرومپٹر کی مزید پڑھیں