صنعاء: یمن کی سرکاری فوج نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے جسے اتحادی فوج اور مقامی مزاحمت کاروں کی معاونت حاصل ہے حاصل ہے نے مآرب گورنری میں مختلف جنگی محاذوں پر حوثیوں کے خلاف زبردست فتوحات حاصل کی ہیں۔ حوثیوں کے خلاف پیش رفت میں عرب اتحاد کی طرف سے فضائی معاونت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
آسٹریلیا : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا
سڈنی :آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے شیڈول کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا۔ رواں برس سولہ اکتوبر سے اس میگا ایونٹ کا آغاز ہونا ہے، فائنل تیرہ نومبر کو رکھاگیاہے، مجموعی طورپر پینتالیس میچز کھیلیں جائیں گے، یہ کن شہروں اور کن تواریخ میں ہوں گے ، اس مزید پڑھیں
فلو اور کرونا، اب یہ فلورونا کون سے بیماری ہے؟
No media source currently available
عالمی معیشت پر کرونا وائرس کے اثرات دو برس تک جاری رہیں گے، اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اگرچہ دنیا کے بعض حصوں میں کووڈ-19 کا نیا ویرینٹ اپنے عروج کو چھونے کے بعد واپسی کے سفر پر ہے اور آئندہ کچھ ہفتوں میں اس وبا کا زور ٹوٹ سکتا ہے، لیکن اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ اور اگلے سال کے دوران عالمی مزید پڑھیں
بھارت: کرونا وائرس کا روایتی علاج، دریائے گنگا میں اشنان اور مقدس پانی کا چھڑکاؤ
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی وبا نے جہاں دنیا بھر میں رہنے سہنے، ملنے جلنے اور معاشرتی طور طریقوں میں تبدیلیاں کی ہیں، وہیں اب مذہبی رسومات کی روایتی طریقوں سے ادائیگی کے انداز میں بھی تبدیلی کے لیے کوششیں ہو رہی ہیں، جس کی ایک نئی مثال جمعے کے روز بھارت میں دیکھنے مزید پڑھیں
بھارت: کرونا وائرس کا روایتی علاج، دریائے گنگا میں اشنان اور مقدس پانی کا چھڑکاؤ

لوگوں کو زیادہ تعداد میں دریائے گنگا پر جانے سے روکنے کے لیے جہاں وہ مقدس پانی میں نہانے کے لیے جاتے ہیں، ان پر ڈرونز کے ذریعے گنگا کا پانی چھڑکا گیا، تاکہ گنگا کے پانی میں اشنان کرنے کا ان کا مذہبی فریضہ پورا ہو سکے۔
عالمی معیشت پر کرونا وائرس کے اثرات دو برس تک جاری رہیں گے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک اینڈ سوشل افیئرز کی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نئے سال کے دوران کووڈ-19 کی لہروں، معاشی سست روی، لیبر مارکیٹ، چیزوں کی فراہمی کے چیلنجز اور افراط زر کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے مسائل برقرار رہنے کے مجموعی اثرات معیشت کی رفتار پر مرتب ہوں گے۔
بھارت میں اومیکرون کی لہر بڑی تباہی لاسکتی ہے، اقوام متحدہ
نیویارک :اقوام متحدہ نے بھار ت کیلئے کورونا وائرس کے حوالے سے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں کورونا وائرس کی مہلک قسم اومیکرون تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے وبا کی دوسری لہر جیسی تباہی اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ خبررساںادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی عالمی اقتصادی مزید پڑھیں
بھارت میں کورونا کی نئی لہر ، آئی پی ایل کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا
نئی دہلی : کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاو کو دیکھتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے حوالے سے پلان بی پر غور شروع کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگر اپریل تک کورونا کے کیسز اسی طرح بڑھتے رہے تو آئی پی ایل 15 مزید پڑھیں
چین کا 2025 کے آخر تک 2 لاکھ نئے ہائی ٹیک ایس ایم ایز قائم کر نے کا منصوبہ
چین میں 2025کے آخر تک 2 لاکھ سے زیادہ نئے ہائی ٹیک چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے (ایس ایم ایز) قائم کیے جائیں گے، جس کی بنیا دی وجہ چین کی جا نب سے ایسی کمپنیوں کی ترویج کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دینے کی کوشش ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت مزید پڑھیں