جکارتہ: انڈونیشیا میں وزارت مذہبی امور نے الشرق سینٹر فار ڈائیلاگ اینڈ سیولائزیشن کے ساتھ تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ریاض میں مرکز برائے تحقیق اور علمی ابلاغ کے تعاون سے انڈونیشیا میں عربی زبان کی تعلیم کو فروغ دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس معاہدے میں مرکز برائے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
بیجنگ سرمائی اولمپکس: پری کمپیٹیشن پائیدار ترقی
بیجنگ: بیجنگ سرمائی اولمپکس، “پری کمپیٹیشن پائیدار ترقی “کی رپورٹ کا اجرا ہوا جس میں سرمائی اولمپکس کی تیاری کے مرحلہ وار نتائج کا جائزہ لیا گیا۔چینی میڈ یا کے مطابق رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ پائیدار ترقی بیجنگ سرمائی اولمپکس کے تین تصورات میں سے ایک ہے اور اس ضمن میں بیجنگ مزید پڑھیں
چین اور ترکی ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنانے پرمتفق
بیجنگ: چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر ووشی میں ترک وزیر خارجہ میوئیلت چووشولو کے ساتھ ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں فریقوں نے قازقستان کی صورتحال اور مشترکہ مزید پڑھیں
چین میں غیرملکی سرمایہ کاری کا کل حجم 11 کھرب یوان سے تجاوز کر گیا
بیجنگ: چین کی وزارت تجارت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ، 2021 میں چین میں غیرملکی سرمایہ کاری کا کل حجم 11 کھرب یوان سے متجاوز ہو چکا ہے جو کہ ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔چینی میڈ یا کے مطا بق 2021 میں چین میں غیرملکی سرمایہ کاری کی کل مالیت 11 کھرب 49 ارب مزید پڑھیں
کیٹیگری بی اور سی ممالک سے آنے والوں پر سفری پابندیوں میں نرمی
کراچی: بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ائیر ٹریول پالیسی تبدیل کردی گئی، پاکستان نے سفری پابندیوں میں مزید نرمی کرتے ہوئے اومی کرون پھیلاو والے مختلف ممالک کے لیے مختص کردہ کیٹگری بی اور سی ختم کر دی ہے۔ کسی بھی ملک سے ویکسین شدہ ،غیر ملکی اور پاکستانی اب پاکستان آ مزید پڑھیں
مریضوں کے جگر پر آٹوگراف کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ
لندن: برطانیہ میں طبی تاریخ کا ایک عجیب وغریب واقعہ ہوا ہے جس میں ایک ممتاز سرجن کی رجسٹریشن کینسل کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے دورانِ علاج دو مریضوں کے جگر پر اپنا نام یا نام کے الفاظ بطور آٹوگراف کندہ کئے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سرجن سائمن بریم ہال مزید پڑھیں
سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز
سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز کی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کاربیٹ مین کی گاڑی لگتی ہے اور اپنے جدید ترین ڈیزائن کی بنیاد پر رن وے کے بغیر سیدھا اوپر اٹھنے والے کار ہے جس کی کامیاب آزمائش دبئی میں کی گئی ہے۔برطانوی کمپنی بیل ویدر نے اسے مزید پڑھیں
سائبیریا کی منفی20ڈگری کی ٹھنڈ میں تنہا پائی گئی نوزائیدہ بچی مکمل فٹ قرار
ماسکو: سائبیریا میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ کی ٹھنڈ میں تنہا پائی گئی نوزائیدہ بچی کو مکمل فٹ قرار دے دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نوزائیدہ بچی سائبیریاکے سوسنوکا گائوں کے قریب ایک دور دراز سڑک پر انڈے کے ڈبے سے پانچ نوعمر بچوں کو ملی۔ نوعمر بچوں میں سے ایک کے والدین اس مزید پڑھیں
نئے سعودی قانون کے تحت ہراسیت کیس میں سزا یافتہ شخص کی پہلی مرتبہ تشہیر
ریاض: سعودی عرب میں انسداد ہراسیت کے ترمیمی قانون کے تحت جنسی ہراسانی کے کیس میں سزا یافتہ شخص کی اخبار میں پہلی مرتبہ تشہیرکی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مدینہ منورہ میں ایک عدالت نے سعودی شہری یاسرمسلم العراوی کی عوامی شناخت کا حکم دیا تھا۔اس کے بعد اس کا نام اخبار مزید پڑھیں
سعودی، چینی اشتراک سے تعمیرات میں غیردھاتی مواد کے فروغ کے لیے مرکزقائم
ریاض: سعودی عرب کی تیل کی بڑی کمپنی آرامکو اور چین کی بلڈنگ میٹریل اکیڈمی (سی بی ایم اے)نے عمارت سازی اور تعمیراتی شعبے میں غیردھاتی مواد کے استعمال کومزید فروغ دینے کے لیے این ایکسل کے نام سے ایک نیاغیردھاتی فضیلت اوراختراعی مرکزقائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے ایک بیان مزید پڑھیں