سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ویزہ کا حصول مزید آسان بنادیا

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان بنادیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہش مند غیر ملکی افراد کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’ای عمرہ گیٹ‘‘ متعارف کروادیا ہے، جس پر جا کر معتمرین محض چند ضروری معلومات فراہم کرکے مزید پڑھیں

برطانوی وزیرِ اعظم جانسن پر کرونا لاک ڈاؤن میں ‘مے نوش پارٹی’ کا الزام

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے ایک ٹی وی چینل آئی ٹی وی کے ایک براڈکاسٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لیک ہونے والی ایک ایسی ای میل دیکھی ہے جس میں 2020 میں کرونا لاک ڈاؤن کے دوران وزیرِ اعظم بورس جانسن کے عملے کو وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤئنگ مزید پڑھیں

کووڈ 19 کا پھیلاو: چین کا تیسرا شہرلاک ڈاون کی زد میں

ویب ڈیسک —  کووڈ نائنٹین کے پھیلاو کے پیش نظر چین نے اپنے اپک تیسرے شہر میں بھی لاک ڈاون کی پابندی نافذ کردی ہے جس کے بعد چین میں عالمی وبا کے باعث اپنے گھروں میں محصور افراد کی تعداد تقریباً دو کروڑ ہو گئی ہے۔ چین نے 55 لاکھ کی آبادی کے شہر مزید پڑھیں

کووڈ 19 کا پھیلاو: چین کا تیسرا شہرلاک ڈاون کی زد میں

اولمپک گیمز کے چار فروری کے آغاز سے قبل وائرس کی اومیکرون قسم کے پھیلنے کی وجہ سے چین کو پھر سے شہروں کو مکمل طور پر بند کرنا پڑ رہا ہے تا کہ اس متعدی وائرس کو چین کے دوسرے حصوں تک  پھیلنے سے روکا جا سکے۔

وزیراعظم جانسن پر کرونا لاک ڈاؤن میں ‘مئے نوش پارٹی’ کا الزام

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے ایک ٹی وی چینل آئی ٹی وی کے ایک براڈکاسٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لیک ہونے والی ایک ایسی ای میل دیکھی ہے جس میں 2020 میں کرونا لاک ڈاؤن کے دوران برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے عملے کو وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤئنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم جانسن پر کرونا لاک ڈاؤن میں ‘مئے نوش پارٹی’ کا الزام

وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے لان میں لاک ڈاؤن کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مے نوشی کی ایک پارٹی منعقد کی گئی جس میں وزیراعظم سمیت سرکاری عہدے دار شریک ہوئے۔

مکہ مکرمہ میں اب روبوٹ کے ذریعے آب زم زم تقسیم ہوگا

جدہ: مکہ مکرمہ میں اب روبوٹ آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کریں گے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حرمین شریفین میں اسمارٹ روبوٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے پانی تقسیم کرنا عالمی وبا سے بچنے کا محفوظ طریقہ قرار دیا جا رہا ہے۔انتظامیہ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارکنان اور زائرین وائرس لگنے مزید پڑھیں

 بھارت: قرضے کی درخواست مسترد  کرنے پر  شہری نے بینک میں آگ لگادی

نئی دہلی: قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی بھارتی شہری نے مبینہ طور پر بینک میں ہی آگ لگادی۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا، جہاں شہری نے بینک میں قرضے کی درخواست جمع کرائی تاہم بینک نے دستاویزات کی تصدیق کے بعد قرض کی درخواست مسترد کردی۔جس کے مزید پڑھیں

انسان کی قربانی؟بھارت میں بت کے قدموں سے انسانی سر ملنے پر ہنگامہ مچ گیا‘خوف و ہراس پھیل گیا

انسان کی قربانی یا قتل کی واردات؟ بھارتی ریاست تلنگانہ میں بت کے قدموں سے انسانی سر برآمد ہونے پر ہنگامہ مچ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع نالگونڈا کے ایک گاؤں میں مہا کالی کے مندر میں بت کے پیروں میں پڑا ہوا انسانی سر برآمد ہوا ہے جس کے باعث علاقے میں خوف و مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ چین ‘افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان چین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وینگ یی سے ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت ہوئی، اور دونوں رہنماوں نے تمام شعبوں میں مزید پڑھیں