برازیل: پہاڑ کا حصہ سیاحوں کی کشتی پر آگرا، 5 افراد ہلاک، 9 شدید زخمی

بیلو ہوریزونٹی: برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر گرنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے جنوب مشرقی شہر میں واقع مشہور سیاحتی مقام فرناس لیک میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر آن گرا مزید پڑھیں

امریکہ: پانچ سال سے کم عمر کرونا سے متاثرہ بچوں کی اسپتال آمد کی شرح میں اضافہ

امریکہ کے اسپتالوں میں کرونا وائرس سے متاثرہ کم عمر بچوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ملک میں کرونا کے شکار پانچ سال سے کم عمر بچوں کے اسپتال میں داخلے کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جمعے کو جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دسمبر کے وسط سے مزید پڑھیں

انڈین انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے طلبا و فیکلٹی کامودی سے فرقہ وارانہ تشدد کیخلاف اقدامات کا مطالبہ

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) کے طلبا اور فیکلٹی ارکان کے ایک گروپ نے ایک کھلے خط میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملک میں نفرت انگیز تقاریر اور فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد پر وزیر اعظم کی خاموشی نفرت مزید پڑھیں

سیکولر یا انتہاپسند بھارت:گائوں والوں نے مسلمانوں کے مکمل بائیکاٹ کا حلف اٹھا لیا،ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سرگوجا کے ایک گائوں میں انتہا پسند ہندوئوں نے مسلمانوں کا سماجی اور معاشی طور پر مکمل بائیکاٹ کرنے کا حلف اٹھالیا۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس حوالے سے وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کلپ میں انتہا پسند ہندو مسلمان دکانداروں سے کوئی بھی چیز نہ خریدنے یا مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے متاثرین کی عالمی تعداد 30 کروڑ سے بڑھ گئی

ویب ڈیسک —  عالمی سطح پر کووڈ-19 میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 30 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ عالمگیروبا کے پھیلاؤ میں آنے والی تیزی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پہلے 10 کروڑ کے ہندسے تک پہنچنے میں ایک سال سے زیادہ کا عرصہ لگاجب کہ تیسرے 10 مزید پڑھیں

مودی مخالف ٹویٹ ،کپل شرما کو شراب پی کر سچ بولنا کتنا مہنگا ثابت ہوا؟

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ انہیں وزیر اعظم نریندر مودی کو’نشے کی حالت میں کی گئی ٹوئٹ‘9 لاکھ روپے کی پڑی۔ کپل شرما رات گئے نشے کی حالت میں ٹوئٹ کرنے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں ، انہوں نے حال ہی میں نیٹ فلیکس پر اپنے آنے مزید پڑھیں

ایران میں مسافر طیارے کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ، 5 افراد زخمی

تہران: ایران میں طیارے کو فنی خرابی کے باعث اصفہان شہر کی ایک سڑک پر اتارنا پڑگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایران کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق مشہد سے اڑان بھرنے والے نجی کمپنی کے طیارے کو فنی خرابی کے باعث اصفہان کی ایک سڑک پرایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایمرجنسی لینڈنگ مزید پڑھیں

کورونا کے پیش نظر مسجد الحرام میں داخلے کیلئے 34 راستے مخصوص

حرمین شریفین کی جرنل پریزیڈنسی نے کورونا کے پیش نظر مسجد الحرام میں داخلے کے لیے 34 راستوں کو عمرہ زائرین کے لیے مختص کردیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین نے عمرہ ادائیگی کی درخواست دینے والے زائرین کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔عوامی اجتماع کو کنٹرول مزید پڑھیں

…جب امریکی پارلیمان “کیپیٹل ہل” پر عوام نے دھاوا بولا، واقعے کو ایک سال مکمل

 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کا سورج غروب ہونے پر ان کی حمایت میں مشعتعل امریکیوں کے ہجوم کی جانب سے امریکی پارلیمنٹ کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے ۔ سابق صدر ٹرمپ کے دور میں ہونے والے کیپیٹل ہل حملے کو یاد کرتے ہوئے امریکی صدر مزید پڑھیں