بھارت: جعلی نام و ایپ سے مسلم خواتین کی تذلیل کرنیوالی خاتون گرفتار

معروف مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ ‘بلی بائی’ کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو بھارتی ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان نے اپنے موبائل بند کرلیے تھے لیکن رودر پور کی آدرش کالونی کی رہنے والی مزید پڑھیں

امریکی شکست کی نشانیوں کی نمائش،دنیاکو بتانا ہے ہم نے امریکیوں کو شکست دی،طالبان

طالبان نے کابل پر قبضے اور امریکا کو بدترین شکست دینے کے بعد امریکی شکست کی نشانیوں کو نمائش کے لیے پیش کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے غزنی کے گورنر ہاؤس کے احاطے میں امریکی فوج کی سابق چھاؤنی کی دیوار کو نمائش کے لیے پیش کیا مزید پڑھیں

افغانستان ،دکانوں میں رکھی ڈمی خاتون ماڈلز کے سر قلم کر نے کاحکم

افغانستان کے صوبے ہرات میں ملبوسات فروخت کرنے والے دکانداروں نے طالبان کی جانب سے نئی ہدایات جاری ہونے کے بعد دکانوں کے ملبوسات پہنے تشہیری پتلوں اورمجسموں سے سر علیحدہ کرنے شروع کر دئیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی وزارت امر بالمعروف ونہی عن المنکرنے گذشتہ ہفتے یہ احکامات جاری کیے تھے کہ چہروں والے مزید پڑھیں

ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے اظہاریکجتی نے اسرائیلیوں کو آگ لگادی

معروف ہولی وڈ اداکارہ ایما واٹسن کو سوشل میڈیا پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی سے متعلق پوسٹ کرنے کے بعد اسرائیلی سیاستدان اور سفیر ’یہود دشمن‘ قرار دے رہے ہیں۔ اداکارہ نے تین جنوری کو انسٹاگرام پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی تھی اور ساتھ ہی میں برطانوی نژاد آسٹریلوی مزید پڑھیں

اومیکرون کے پھیلاؤ سے معمولات زندگی درہم برہم، حل کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی امریکہ کو کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز سے منسلک ایک نئے مسئلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور وہ ہے بچوں میں نئے ویرینٹ امیکرون کا تیزی سے پھیلاؤ۔ سانس کے ذریعے منتقل ہونے والا یہ وائرس ایک ایسے موقع پر بچوں کو مزید پڑھیں

امریکہ: کرونا وائرس کے نئے یومیہ کیسز چار لاکھ سے زیادہ، وزیر دفاع آسٹن کرونا پازیٹیو

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ طبی مشیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی مختلف جینیاتی اقسام کا پھیلاؤ ملک میں بڑھ رہا ہے جس کے پیش نظر صحت کے اعلیٰ وفاقی حکام اس بارے میں غور کر رہے ہیں کہ کرونا میں مبتلا ہونے والے افراد کے لیے پانچ دن کے قرنطینہ مزید پڑھیں

نیدرزلینڈ: لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج کرنے پر مظاہرین پر کتے چھوڑ دئیے  گئے

ایمسٹرڈیم:  نیدرزلینڈ میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے، ڈچ پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے ان پر کتے چھوڑ دئیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیدرزلینڈ میں کورونا پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے ہزاروں مخالفین سڑکوں پر آ گئے، دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے مرکزی مقام پر جمع ہو مزید پڑھیں

 شمالی کوریا سے تمام تنازعے حل کرنا چاہتا ہوں، صدر جنوبی کوریا

سیئول: جنوبی کوریا کے صدر مون جے ای نے اپنے عہدے کے اختتام سے قبل سخت حریف ملک شمالی کوریا کے ساتھ  تمام تنازعے حل کرنے کے عزم کا اظہار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  صدارت کے خاتمے سے قبل پڑوسی ملک کے ساتھ تمام تنازعوں کو حل کرنا چاہتا ہوں۔ شمالی کوریا کے ساتھ  مزید پڑھیں

سال نو کے پہلے ویک اینڈ پر 4ہزار پروازیں منسوخ,فضائی مسافرپریشان

کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کے فورا بعد شروع ہونے والے رواں ہفتے کے آغاز پر ہوائی سفر کرنے والوں کو  دنیا بھر میں مشکلات کا سامنا  کرنا پڑا ہے، اومی کرون اور موسم کی خرابی کی وجہ سےگزشتہ روز 4ہزار پروازیں منسوخ ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق منسوخ پروازوں میں آدھے سے زائد امریکا کی پروازیں مزید پڑھیں

سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک مستعفی ہوگئے

خرطوم: سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔ غیرملکی میڈٰیا کے مطابق ٹیلی ویژن پرخطاب میں سوڈانی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کوتباہی سے روکنے کے لئے بھرپورکوشش کی لیکن جو کچھ کہا گیا ویسا نہیں کیا گیا۔ جمہوریت کی خاطراستعفی دینے کا مزید پڑھیں