اومیکرون کے سینکڑوں مریضوں کی رپورٹ غلط قرار،آسٹریلیوی لیب نے نئے سوالات کھڑے کردیے

کرسمس کے موقع پر آسٹریلیوی لیبارٹری نے سینکڑوں افراد کے کورونا ٹیسٹ کو منفی قرار دے دیاجب کہ ان کا ٹیسٹ رزلٹ مثبت تھا۔برطانوی خبررساں ادارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سڈنی کی ایک لیب نے کرسمس کے روز ٹیسٹ کروانے والے 400 افراد کی کورونا رپورٹ کو منفی قرار دے دیا جب مزید پڑھیں

اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری‘ گودام اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری کر کے گولہ بارود کے گودام ‘کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ’’واللا‘‘ نامی اسرائیلی ویب سائٹ نے فوجی ذرائع سے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شام میں اردن کے ساتھ سرحدی علاقوں میں لبنان کی حزب اللہ کے مزید پڑھیں

صومالیہ کے صدر نے وزیراعظم کو معطل کردیا

موغادیشو: صومالیہ کے صدر نے کرپشن کے الزامات پر وزیراعظم کو معطل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ محمد نے وزیراعظم محمد حسین رابیل اور میرین فورس کے کمانڈر کو  کرپشن اور بدعنوانی کے الزام پر عہدوں سے ہٹادیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی دفتر سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

مشعال ملک کا کشمیریوں کی نسل کشی پر او آئی سی اجلاس بلانے کا مطالبہ

چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیرمیں نہتے اور معصوم کشمیریوں کی جاری نسل کشی پراو آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس بلایا جائے۔بھارتی جیل میں بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ چیرمین پیس اینڈ کلچر مشعال مزید پڑھیں

چین: 21 ماہ بعد کرونا کے ریکارڈ یومیہ کیس، شیان وائرس کا نیا گڑھ

ویب ڈیسک —  چین میں گزشتہ 21 ماہ کے عرصے میں کسی ایک دن میں کووڈ-19 کے سب سے زیادہ کیس سامنے آئے ہیں اور ملک کا شمال مشرقی شہر شیان کرونا وائرس کا نیا گڑھ بن رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ آبادی والے شہر شیان میں ہفتے مزید پڑھیں

خشک سالی کے خاتمے کے لیے قندھار میں اجتماعی دعائیہ تقریب

کابل :افغان صوبے قندھار میں گزشتہ روز ہزاروں افراد خشک سالی کے خاتمے کے لیے ایک اجتماعی دعائیہ تقریب میں شریک ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انفارمیشن اینڈ کلچر ڈپارٹمنٹ کے سربراہ حافظ سید اللہ نے بتایا کہ یہ افراد بارش کے لیے دعا کرنے آئے تھے۔ کئی افغان علاقوں کو خشک سالی کا سامنا ہے مزید پڑھیں

دہلی کی تہاڑ جیل میں 8 دن میں 5 قیدیوں کی موت

نئی دہلی:بھارت میں نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں پانچ قیدیوں کی موت ہو گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جیل میں گزشتہ آٹھ روز کے دوران پانچ قیدی پراسرار حالات میں انتقال کرگئے ۔دہلی پولیس کے ایک افسرنے بتایا کہ تمام اموات کی مجسٹریل انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ جمعہ کو تہاڑ مزید پڑھیں

چین میں کورونا کیسز میں تیزی آ گئی،ژیان شہر میں لاک ڈاﺅن

بیجنگ:چین کے شہر ژیان میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے میں تیزی آ گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 ماہ کے ریکارڈ 206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ شہر ژیان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کو روس کیخلاف کارآمد جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور

واشنگٹن:مغربی حکام اور میڈیا کا دعوی ہے کہ روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ روس نے ان دعوﺅں کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا کہ روس نیٹو کی طرح نہیں ہے۔ امریکی اخبار نے بائیڈن انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ پینٹاگون یوکرین کو روسی چڑھائی پر فوری ردِعمل دینے کے مزید پڑھیں

چین: 21 ماہ بعد کرونا کے ریکارڈ یومیہ کیس، شیان وائرس کا نیا گڑھ

چین میں جنوری 2020 کے بعد جب سے اس نے عالمی وبا کو ملک بھر میں پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کیے تھے، اس کے بعد کسی ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔