وائرس اپ ڈیٹس: ‘امریکہ میں ویکسین کو لازمی قرار دے کر فضائی سفر کو بہتر تحفظ دیا جا سکتا ہے’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وبائی امراض کے اعلیٰ ترین ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ اس بات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ اندرون ملک ہوائی سفر کے لیے ویکسین لگوانا لازمی ہے۔ ڈاکٹر فاؤچی نے کہا کہ ویکسین لگوانے کو لازمی قرار دینے سے فضائی سفر کو بہتر تحفظ مل مزید پڑھیں

اومیکرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، کئی ممالک میں وبا کی نئی لہر کا اندیشہ

ویب ڈیسک —  عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے خطرات بدستور بہت زیادہ ہیں۔ وبا کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ میں ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں وبا کے تیزی سے پھیلنے کی بڑی وجہ مزید پڑھیں

مسجد الحرام و مسجد نبوی میں ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی پھر نافذ

ویب ڈیسک —  سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت ملک بھر میں ایک بار پھر سماجی فاصلہ اور ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ‘سعودی پریس ایجنسی’ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کو مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کی ایک اور لہر کا خدشہ، کراچی میں اومیکرون کیسز میں اضافہ

ویب ڈیسک —  پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور حکام نے وائرس کی ایک اور لہر کے آغاز کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ ملک میں کرونا وائرس کی صورتِ حال کے نگراں ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد مزید پڑھیں

 جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ پر بمباری

تل ابیب: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ میں کم از کم تین مقامات پر بمباری کی جس سے ان مقامات پر خوفناگ آگ بھڑک اْٹھی اور تینوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی راکٹ بنانے کی فیکٹری، ملٹری مزید پڑھیں

کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ بن گیا

 واشنگٹن:دنیا بھر میں 2019 میں کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ جبکہ نئے کیسز 2 کروڑ 30 لاکھ ریکارڈ ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایوولوشن (آئی ایچ ایم ای)اور یونیورسٹی آف واشنگٹن اسکول آف میڈیسین مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ میں آگ بھڑک اْٹھی  

 کیپ ٹائو ن: جنوبی افریقا میں خوفناک آگ نے پارلیمنٹ کی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔ غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ کی چھت پر آگ بھڑک اْٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں

ایرانی چینل اسرائیلی میڈیا سے لیا گیا مواد نشر کرتے ہیں،صیہونی اخبار

تہران:ایرانی میڈیا پروپیگنڈا مہم کے مقصد سے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے پیچھے چلتا رہا ہے۔ یہ بات اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہی گئی ۔سال 2021 کے اختتام پر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے ایک مضمون میں انکشاف کیا گیا کہ ایرانی میڈیا متعدد مواقع پر ثابت کر چکا ہے کہ مزید پڑھیں

نریندر مودی کا دورہ ریاست تری پورہ، بنگلہ دیش کیساتھ سرحد پر سکیورٹی سخت 

نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت کردی گئی۔نریندر مودی 4 جنوری کو ریاست تری پورہ کا دورہ کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دورے سے قبل بنگلہ دیش کی سرحد کیساتھ پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ بی ایس ایف اہلکاروں مزید پڑھیں

اومیکرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، کئی ممالک میں وبا کی نئی لہر کا اندیشہ

وبا کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ میں ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں وبا کے تیزی سے پھیلنے کی بڑی وجہ اومیکرون قسم ہی ہے۔ کئی مقامات پر اومیکرون کے سامنے آنے والے کیسز کی تعداد ڈیلٹا ویریئنٹ سے تجاوز کر چکی ہیں۔