برٹش کاؤنٹی ڈیوون میں رہنے والے 79 سالہ ایلن گوسلنگ پر وہاں کی حکومت نے پابندی لگا دی ہے کہ وہ اگلے ایک سال تک بطخیں نہیں پال سکتے۔گوسلنگ اس فیصلے پر شدید پریشانی کا شکار ہیں لیکن برطانوی محکمہ صحت کا یہ فیصلہ نہ صرف ان کی بلکہ ان کے اہلِ خانہ اور آس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
بھارت‘کالج میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو کلاس سے نکال دیا گیا
بھارت میں لڑکیوں کے ایک سرکاری کالج میں 6 مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس سے باہر نکال دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری کالج میں طالبات کے ایک گروپ کو ٹیچر نے اس لیے کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا کیونکہ انہوں نے حجاب مزید پڑھیں
دبئی ایکسپو 2020‘ اماراتی وزیرخارجہ کا پاکستان پویلین کا دورہ
عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین میں ماہ خیبر پختونخوا جاری ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔پاکستانی پویلین کے دورے کے موقع پر شیخ عبداللہ نے ابوظہبی میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہارکیا۔اس کےعلاوہ شیخ عبد مزید پڑھیں
اسرائیل میں ویکسین کی چوتھی خوراک بھی اومیکرون روکنے میں ناکام
ویب ڈیسک — اسرائیل کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی نتائج سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جن لوگوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی چوتھی خوراک لگ چکی ہے، وہ بھی اومیکرون میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ شیبا ہاسپیٹل نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے عملے کے 274 کارکنوں مزید پڑھیں
نوجوان بے چینی اور ذہنی دباؤ کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟
No media source currently available
نوجوان بے چینی اور ذہنی دباؤ کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟

کرونا وبا کے دوران عالمی سطح پر لوگوں میں ذہنی دباؤ اور بے چینی میں اضافہ ہوا ہے۔ سال 2020 میں شدید ڈپریشن میں مبتلا افراد کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ البتہ ماہرین کے مطابق نوجوان اس مسئلے سے زیادہ متاثر نظر آتے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔
بھارتی بحری جنگی جہاز آئی این ایس رنویر میں دھماکہ 3 ہلاک 10 زخمی
بھارت: خبر ایجنسی کے مطابق ممبئی نیول ڈاکیارڈ میں آئی این ایس رنویر کے اندرونی حصے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں تین نیوی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ساتھ ہی 10 بھارتی نیوی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے, واقعے کے فوری بعد عملے نے صورتحال پر قابو پالیا۔ یہ معلومات ہندوستانی بحریہ مزید پڑھیں
اسرائیل میں ویکسین کی چوتھی خوراک بھی اومیکرون روکنے میں ناکام

ڈاکٹر گلیلی ریگو یوچے نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ ہم چاہتے ہیں کہ عوام کے پاس ویکسین کی چوتھی خوراک لگوانے سے پہلے ضروری معلومات ہونی چاہیئں کہ اومیکرون چوتھی ویکسین کے باوجود لگ جاتا ہے۔
کروناوائرس کی تیزی برقرار، نیوزی لینڈ اور چین میں حفاظتی اقدامات میں سختی
ویب ڈیسک — جانز ہاپکنز یورنیورسٹی کے کرونا وائرس ریسورس سینٹر کی پیر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں عالمی وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 32 کروڑ 81 لاکھ سے بڑھ چکی ہے جب کہ اموات 55 لاکھ سے زیادہ ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک کرونا وائرس سے مزید پڑھیں
فلسطینی اسیر نے چار روز بعد بھوک ہڑتال معطل کر دی
رام اللہ: اسرائیل کی اک جیل میں قید فلسطینی محمد العارضہ نے بہ طور احتجاج شروع کی گئی بھوک ہڑتال چار روز کے بعد معطل کردی ہے اورکہاہے کہ وہ بھوک ہڑتال معطل کرکے قابض اسرائیلی انتظامیہ کو ناروا پابندیوں کے نفاذ کو ختم کرنے کے لیے مہلت دیتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں