بھارت ایک غاصب ملک ہے جس نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے،چوہدری محمد یٰسین 

مظفرآباد:صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر وممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ بھارت ایک غاصب ملک ہے جس نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے کے بجائے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے اورمقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم مزید پڑھیں

سرینگر میں بھارتی فورسزپر دستی بم سے حملہ ، تین افراد زخمی

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں  سرینگر کے علاقے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میںنامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک خاتون سمیت تین شہری زخمی ہوگئے۔ایک پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیاجس سے تین افراد زخمی مزید پڑھیں

ترکی میں برفانی طوفان، زندگی مفلوج، پروازیں بند

استنبول: ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، استنبول ایئرپورٹ کو بند کرکے تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا، اس حوالے سے خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ برفباری کے باعث ایئرپورٹ کے کارگو ٹرمینل کی چھت گرگئی۔ مزید پڑھیں

مغربی ممالک سے مذاکرات کا آغاز ہونا ہی ایک بڑی کامیابی ہے، طالبان

اوسلو: طالبان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یورپی ممالک کے دورے کو کامیابی کی پہلی سیڑھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اوسلو میں مغربی سفارت کاروں کے ملاقات ساتھ بذات خود ایک بڑی کامیابی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں طالبان کا وفد وزیر خارجہ کی سربراہی میں مغربی ممالک مزید پڑھیں

‘عالمی وبا کے نام پر ڈکٹیٹرشپ قبول نہیں’ برسلز اور واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرے

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب یورپ ، امریکہ اور دنیا بھر کی حکومتیوں عالمی وبا کووڈ نائنٹین اور اس کی تازہ ترین قسم اومیکرون پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں، یورپ کے اہم شہر برسلز اور امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ویکسینیشن کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔ برسلز مزید پڑھیں

’عالمی وبا کے نام پر ڈکٹیٹرشپ قبول نہیں‘ برسلز اور واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرے

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب یورپ ، امریکہ اور دنیا بھر کی حکومتیوں عالمی وبا کووڈ نائنٹین اور اس کی تازہ ترین قسم اومیکرون پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں، یورپ کے اہم شہر برسلز اور امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ویکسینیشن کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔ برسلز مزید پڑھیں

’’ ورلڈ لیپروسی ڈے ‘‘  30جنوری کو منایا جائے  گا

لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میںجذام(کوڑھ) کی روک تھام کا عالمی دن ’’ ورلڈ لیپروسی ڈے ‘‘  30جنوری کو منایا جائے گاہر برس ماہ جنوری کے آخری اتوار کو اس دن کے منائے جانے کا مقصد دنیا بھر میں جلد کی موذی مرض جذام(کوڑھ ) کی روک تھام کے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا مزید پڑھیں

برسلز اور واشنگٹن میں ویکسین اور کرونا کی پابندیوں کے خلاف بڑے مظاہرے

ویب ڈیسک —  برسلز میں پولیس نے کووڈ 19 ویکسینیشن اور پابندیوں کے خلاف اتوار کو مظاہرہ کرنے والے لگ بھگ پچاس ہزار مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے تیز دھار پانی کا پھینکا کیا اور آنسو گیس استعمال کی، جب کہ یورپی حکام کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے والی اومیکرون قسم پر قابو مزید پڑھیں

’عالمی وبا کے نام پر ڈکٹیٹرشپ قبول نہیں‘ برسلز اور واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرے

امریکہ میں جانز ہاپکنز کرونا وائرس ریسورس سینٹر نے اتوار کو اطلاع دی کہ دنیا بھر میں اب تک 35 کروڑ افراد کرونا وائرس کے انفکشین میں مبتلا ہو چکے ہیں جب کہ اموات کی کل تعداد 65 لاکھ ہو چکی ہے۔ مرکز نے کہا کہ اب تک کووڈ سے بچاؤ کے تقریباً کووڈ شاٹس مزید پڑھیں

افغان صوبہ ہرات میں بم دھماکہ7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے ہرات میں مسافر بس میں ہونے والے بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکا اتنا شدید تھا کہ بس کے پرخچے اُڑ گئے اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ مزید پڑھیں