بھارت میں مسلم سیاسی رہنما اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ اس وقت ہوئی جب وہ اترپردیش میں الیکشن مہم مکمل کر کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعوی

دبئی : متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ اس نے بدھ کی صبح اس کے غیر آباد علاقوں کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 3 ڈرونز کو روک دیا جو چند ہفتوں کے دوران امارات پر اس نوعیت کا چوتھا حملہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو اسرائیلی صدر کے مزید پڑھیں

کانگو: بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک

کنساشا: افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کنساشا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اور بازار پر گری۔ ہلاک ہونے والوں میں 24 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں جبکہ 2 افراد شدید زخمی مزید پڑھیں

امریکا نے افغانستان کو امدادی رقوم منتقل کرنے کی اجازت دے دی

امریکا:عالمی بینکوں کو انسانی مقاصد اور امدادی گروپوں کے لیے افغانستان میں رقم منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے تحت سرکاری اساتذہ اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کو تنخواہ دینے کی اجازت ہو گی۔ جرمن میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے کہا کہ بین الاقوامی بینک انسانی مقاصد کے مزید پڑھیں

اسرائیل تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے۔ ایرانی فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے متحدہ عرب امارات کے وزیر مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ کا بین الاقوامی سطح پر ان کی حکومت جلد تسلیم کیے جانے کا دعوی

کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے دعوی کیا ہے کہ طالبان بین الاقوامی سطح پر اپنی حکومت تسلیم کروانے کے بہت قریب پہنچے ہیں لیکن نئی افغان حکومت کی جانب سے کوئی بھی رعایت ان کے شرائط پر ہوگی۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اوسلو میں مغربی طاقتوں سے مذاکرات مزید پڑھیں

پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہےکہ پاکستان امریکا کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اور حکومت پاکستان سے امریکا کے اہم تعلقات ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم یواے ای اور سعودی عرب کا دفاع مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہیں، دونوں ممالک سے مزید پڑھیں

نیا ویرینٹ بی اے ٹو، اومیکرون سے زیادہ سخت نہیں، عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ بظاہر ایسا دکھائی دیتا ہے کہ اومیکرون کا سامنے آنے والا نیا ویرینٹ مرض کے لحاظ سے موجودہ اومیکرون کے مقابلے میں زیادہ سخت نہیں ہے۔ عالمی ادارے کی کوویڈ۔19 پر کنٹرول سے متعلق ٹیم کے ڈاکٹر بورس پاولین نے ایک آن لائن بریفنگ میں مزید پڑھیں

زندگی کی جانب واپسی شروع،  دنیا بھر میں کرونا کی پابندیاں اٹھنے لگیں

ویب ڈیسک —  کلبوں میں رات گئے تک پارٹیوں میں شرکت کرنے، سینماگھروں کی آرام دہ نششتوں پر ٹانگیں پھیلا کر اپنی پسند کی فلمیں دیکھنے اور چہرے پر ماسک لگائے بغیر عوامی مقامات پر جانے کے مناظر اب یورپ اور امریکہ میں بتدریج عام ہوتے جا رہے ہیں۔ کئی ملک آہستہ آہستہ کرونا وبا مزید پڑھیں

زندگی کی جانب واپسی شروع،  دنیا بھر میں کرونا کی پابندیاں اٹھنے لگیں

جنوبی افریقہ کی پبلک ہیلتھ آرگنائزیشن کی ڈاکٹر انیتا موسام کا کہنا ہے کہ ہم وباسے مقابلے کے معاملے میں جس طرح آگے بڑھ رہے ہیں، وہ یہ تسلیم کرنا ہے کہ کووڈ۔19 اب ہمارے ساتھ ہی رہے گا، چاہے اس کی اقسام ہلکی شدت کی ہی کیوں نہ ہوں۔