مسلمان طالبات کو بھارتی سپریم کورٹ سے بھی انصاف نہ مل سکا، درخواست مسترد

نئی دہلی: مسلمان طالبات کو عدالت عظمیٰ سے بھی انصاف نہ مل سکا، بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پر پابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت کی مسلمان طالبہ کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت مزید پڑھیں

حجاب پابندی، عدالتی فیصلے کیخلاف طلبا نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ کی جانب سے حجاب پر پابندی کے عبوری فیصلے کے خلاف طلبا نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان طالبات نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دوبارہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے حجاب پر پابندی کے خلاف کیس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 2 کشمیر نوجوان شہید

سری نگر: یوم یجکہتی کشمیر کے موقع پر قابض بھارتی فوج نے دو کشمیر نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، کشمیریوں کو قابض فوج نے سری نگر میں دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں نشانہ بنایا۔ بھارتی قابض افواج مزید پڑھیں

توقع ہے کہ ایران اور سعودی عرب کا تعاون عالم اسلام کے مسائل کے حل میں مدد کرے گا،ایرانی وزیر خارجہ

تہران : ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ ایران اور سعودی عرب کا تعاون عالم اسلام کے مسائل کے حل میں مدد کرے گا،ایرانی میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے او آئی سی کے سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ سے ٹیلی فونک گفتگو میں اس بات مزید پڑھیں

چین اور روس کی نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت، باہمی تعاون پر اتفاق

بیجنگ: چین اور روس نے ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے، خارجہ پالیسی میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے ساتھ نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت کر دی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین اور روس کے صدور کی بیجنگ میں ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کےلئے خطرہ ہے ، عمران خان

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، موجودہ بھارتی حکومت خطے کے دیرپا عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے، افغانستان میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے میں تعاون پاکستان اور چین کے باہمی مفاد میں ہے،بے شمار عالمی چیلنجوں کے مزید پڑھیں

ارجنٹینا میں زہریلی کوکین کے استعمال سے 20 افراد ہلاک، 74 زیر علاج

نیونس آئرس: ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں زہریلی کوکین کے استعمال سے 20 افراد ہلاک اور دیگر 74 افراد زیرعلاج ہیں، جن میں سے اکثر کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ارجنٹینا کے حکام کا کہنا تھا کہ زہریلی آلے سے کاٹی گئی کوکین استعمال کرنے کے بعد یہ مزید پڑھیں

شام میں امریکی اسپیشل فورسز کی کارروائی، داعش لیڈر ابوابراہیم الہاشمی القریشی کو ہلاک کرنے کا دعوی

واشنگٹن: دمشق:شام کے شمال مغربی علاقے میں امریکہ نے انسداد دہشت گردی کے ایک خصوصی آپریشن کے دوران دہشت گردی تنظیم داعش( آئی ایس آئی ایس ) کے رہنماء ابوابراہیم الہاشمی القریشی کو ہلاک کر نے کا دعوی کیا ہے ،اس بات کا اعلان امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کیا۔ مزید پڑھیں

کشمیری عوام کے حقوق سمیت انسانی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت ہے،یواین سیکرٹری جنرل

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے کشمیری عوام کے حقوق سمیت انسانی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں معمول کی بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارے کے سربراہ کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے کہا کہ سیکرٹری مزید پڑھیں