ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کشمیری عوام کے حقوق سمیت انسانی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت ہے،یواین سیکرٹری جنرل

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے کشمیری عوام کے حقوق سمیت انسانی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں معمول کی بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارے کے سربراہ کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے کہا کہ سیکرٹری جنرل نے ہمیشہ اس بات پر زور دیاہے کہ تمام انسانی حقوق کا مکمل احترام کیا جائے اور حکام اس طرح کے طرز عمل کا مظاہرہ کریں کہ ہر برادری محسوس کرے کہ ان کی شناخت کا احترام کیا جاتا ہے۔

The post کشمیری عوام کے حقوق سمیت انسانی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت ہے،یواین سیکرٹری جنرل appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں