سعودی عرب و مصر کو جوہری توانائی سے بجلی تیاری میں مدد دے رہے ہیں،آئی اے ای اے

اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے سعودی عرب میں ایک کانفرنس میں بتایا ہے کہ ان کی ایجنسی مصر اور سعودی عرب کو جوہری توانائی سے بجلی کی تیاری میں مدد دینے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیزبن مزید پڑھیں

مکہ سے مدینے تک بلٹ ٹرین چلانے پر 28 ہزار خواتین کی درخواستیں موصول

ریاض : سعودی عرب میں بلٹ ٹرین ڈرائیورز کی 30 خالی اسامیوں پر 28 ہزار خواتین کی درخواستیں موصول ہو گئیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خاتون ٹرین ڈرائیور کی 30 خالی اسامیوں کے اشتہار پر 28 ہزار خواتین کی درخواستیں موصول ہو گئیں ہیں ۔ منتخب 30 خواتین ٹرین ڈرائیورز مکہ مزید پڑھیں

کویتی حکومت کو بڑا دھچکا، وزیر دفاع و داخلہ نے احتجاجا استعفی دے دیا

کویت کے نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شیخ حمد جابر العلی اور نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ الشیخ احمد المنصور نے وزیر اعظم الشیخ صباح الخالد الصباح کو اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں۔ القبس کو ایک خصوصی بیان دیتے ہوئے الشیخ حمد جابر العلی نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ اس مزید پڑھیں

برازیل میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک

پیٹروپولس: برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاحتی شہر پیٹروپولس میں تین روز کے دوران ایک ماہ کے برابر ہونے والی شدید بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی، طوفانی مزید پڑھیں

اسکول میں فائرنگ، اسلحہ ساز کمپنی پر 73 ملین ڈالر ادا کرے گی

واشنگٹن :ایک امریکی اسلحہ ساز کمپنی، اندھا دھند فائرنگ کے واقعے کی ذمہ داری کے تناظر میں 73 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرنے پر تیار ہو گئی ہے۔ امریکا میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔اے آر 15 رائفل بنانے والی امریکی کمپنی ریمنگٹن آرمز پر 2012 میں ایک ایلمنٹری اسکول میں ہونے مزید پڑھیں

“پیارے بھائی المکتوم کی گرمجوشی  کا شکرگزار ہوں” دبئی ایکسپو میں اردوان کے تاثرات

ایردوان  نے دبئی ایکسپو 2020 لیڈر شپ ایکسپو  فیلڈ میں  متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی  ہے. صدر ایردوان نے اپنے دورے کے دوران وزٹنگ بک میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے  لکھا ہے کہ ” مجھے ترکی کے قومی دن مزید پڑھیں

امریکی کتوں نے سعودی شہری کو بھنبھوڑ کر مارڈالا

امریکا کی ریاست نیو میکسیکو میں دو کتوں نے حملہ کر کے ایک سعودی باشندے سعد العنزی کو موت کی نیند سلا دیا۔ دونوں کتے مذکورہ سعودی کے ایک پڑوسی کے گھر میں رہتے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے سعد کے بھائی سعود العنزی نے بتایا کہ سعد تین بچوں (دو بیٹے مزید پڑھیں

چین نے افغان اثاثے امریکیوں میں تقسیم کرنے کو ”ڈاکا“ قرار دے دیا

بیجنگ: چین نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو نائن الیون متاثرین میں تقسیم کرنے کے فیصلے کو ”ڈالا“ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اقدام شرمناک اور اخلاقی گراوٹ ظاہر کرتا ہے۔ چین نے کہا کہ امریکا افغانستان کے مزید پڑھیں

بھارت: مزید درجنوں چینی ایپس پر پابندی عائد

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے سکیورٹی کے بعض مبینہ خطرات کے پیش نظر چین کی مزید 54 ایپس پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ تازہ ترین اقدامات دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان موجودہ کشیدگی کے عکاس ہیں۔ بھارت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرانک کی وزارت نے پیر کے روز چین مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں بچوں میں کینسرکاعالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھرمیںبچوں میں کینسرکاعالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ اس دن کے منانے کا مقصد عوام میںمرض سے بچاﺅکی آگاہی دینا تھا اس سلسلہ میںاحمدیار سمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام تقریبات انعقاددپذیر ہوئیں جس میں بچوں میںکینسر کی وجوہات اور دیرسے علاج کرانے مزید پڑھیں