حجاب کیلیے عدالت جانے والے نشانے پر، حجابی طالبہ کے بھائی پر 150 آرایس ایس غنڈوں کا دھاوا

حجاب تنازع کی درخواست گزار طالبہ کے اہل خانہ پر ڈیڑھ سو غنڈوں نے دھاوا بول دیا حجاب پر پابندی کے خلاف درخواست دائر کرنے والی طالبہ ہاجرہ شفا کا کہنا  ہے کہ پیر کے روز ان کے بھائی پر آر ایس ایس کے غنڈوں نے حملہ کیا، انہوں نے کہا کہ ان کے بھائی مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں سونے کی کان میں خوفناک دھماکا، 60 کان کن ہلاک

اواگادوگو: جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں سونے کی کان میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 60 کان کن ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم افریقہ میں سب سے زیادہ سونا پیدا کرنے والے ملک برکینا فاسو میں سونے کی کان خوفناک دھماکے کے باعث دھنس مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم دشمنی عروج پر: خاتون کو بینک سے نکال دیا گیا، ہندو نوجوان قتل پر بے گناہ مسلمانوں کی پکڑ دھکڑ

کرناٹک سے شروع ہونے والا حجاب تنازعے نے اب بہار میں بھی قدم رکھ دیا ہے جبکہ ادھر کرناٹک میں بجرنگ دل کے ایک کارکن کی ہلاکت کے بعد بے گناہ مسلمانوں کی بھی پکڑ دھکڑ جاری ہے . ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے بیگوسرائے میں ایک باحجاب لڑکی کو سرکاری یوکو بینک برانچ مزید پڑھیں

حجاب تنازع میں شدت کے ساتھ بھارتی مسلم اداکارائوں کا حجاب کرنے کا عزم بڑھنے لگا

حجاب کے معاملے پر جہاں نام نہاد سیکولر بھارت میں ہندو شدت پسندی کھل کر سامنے آرہی ہے وہیں بھارتی اداکارائوں کی طرف سے اسلام کی طرف پلٹنے اور حجاب و اسلامی شعائر ی کی پابندی کا عزم بھی سامنے آرہا ہے . بھارت سے آنے والی ایک خبر کے مطابق رئیلیٹی شو بگ باس مزید پڑھیں

امریکہ کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ، روس کا یوکرین پر جارحیت کا الزام

وائٹ ہاؤس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ آج روس کے حوالے سے  فیصلوں اور اقدامات کی روشنی میں ان پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرے گا۔ دوسری جانب روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی نواز علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو جنہیں روس نے آزاد مزید پڑھیں

ایران فوج کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹس سمیت تین جاں بحق

تہران: ایرانی فوج کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ ایران کے شہر تبریز میں صبح آٹھ بجے کے قریب پیش آیا، طیارہ جس جگہ گرا وہاں ایک کار موجود تھی جب کہ جائے حادثہ کے قریب ایک اسکول بھی مزید پڑھیں

“سوئس سیکرٹس” دنیا بھر میں نیا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا

دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام پر آ گیا۔ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے 100 ارب ڈالرز سے زائد کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔ او سی سی آر پی کی جانب سے جاری تحقیقاتی رپورٹس میں دنیا بھر کے بدعنوان سیاستدانوں اور مزید پڑھیں

ملکۂ برطانیہ بھی کرونا وائرس سے متاثر، معمولی علامات ظاہر

ویب ڈیسک —  برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کا ہفتے کو کیا گیا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ بکنگھم پیلس کے مطابق ملکہ میں وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں, جن میں بخار شامل ہے۔ محل کے مطابق 95 برس کی ملکہ الزبتھ ونزر کیسل میں آئندہ ہفتے بھی کسی حد تک مزید پڑھیں

ایران کے صدر (کل) سے قطر کا 2 روزہ دورہ کرینگے 

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر کا دورہ کرنے والے ہیں۔وہ پیر کو قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے۔قطر کے حاکم تمیم بن حمد آل ثانی سے گفتگو، دونوں ملکوں کے اعلی وفود کے درمیان مذاکرات، کئی اہم معاہدوں اور مفاہمت کے دستاویزات پر دستخط، اس دورے کے پروگرام مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا کے لیے سی پیک کو بدنام کرنا نقصان دہ ہے، چینی اسکالر

بیجنگ: چینی اسکالر پروفیسر ہو چی یونگ نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا جعلی خبروں کے ذریعے بین الاقوامی امن کو تباہ کرنے کا عادی مجرم ہے، ان کے اقدامات سی پیک کی تعمیر میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ بھارتی میڈیا کے سی پیک پر الزام اپنے پاوں پر خود ہی کلہاڑی مارنے کے مترادف مزید پڑھیں