اوٹاوا: کینیڈین وزیرِ اعظم نے ملک میں ایمرجنسی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دارالحکومت اوٹاوا سمیت ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کو لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ فوج تعینات نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
بھارت:لالو پرساد یادیو چارہ گھٹالہ کے پانچویں کیس میں بھی مجرم قرار،139 کروڑ روپے کی بدعنوانی ثابت
بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتادل کے سربراہ لالو پرساد یادیو کو چارہ گھٹالہ کیس کے پانچویں معاملے میں بھی عدالت نے مجرم قرار دے دیا.ان پر اس کیس میں ڈورانڈا خزانے سے 139 کروڑ روپے کی بدعنوانی کے ثبوت عدالت میں ثابت ہوئے ہیں ، یہ کیس مالی حوالے سے گزشتہ چار مزید پڑھیں
بھارت:طالبہ کا جراتمندانہ فیصلہ، حجاب چھوڑنے کے مطالبے پرامتحانات چھوڑ دیے
کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب تنازعہ کے درمیان ہی امتحانات لئے جا رہے ہیں۔ شیو موگا شہر کے کرناٹک پبلک اسکول میں متعدد مسلم طالبات نے اس وقت امتحان ہی چھوڑ دیا، جب ان پر حجاب اتار کر آنے کی شرط عائد کی گئی۔ادھر کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب پہننے کے حق میں عرضی دائر مزید پڑھیں
مسلمانوں کو ٹوپی اتار کر ماتھے پر تِلک لگانے پر مجبور کریں گے، بی جے پی رہنما
لکھنو: بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما رگھووندر سنگھ نے کھلے عام مسلمانوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو ٹوپی اتار کر ماتھے پر تِلک لگانے پر مجبور کریں گے۔ بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما رگھووندر سنگھ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ مزید پڑھیں
ہميں ہماری تہذيب پر چلنے ديا جائے، مسکان خان
بھارتی ریاست کرناٹکا میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہراسانی کا نشانہ بننے والی مسکان خان کا کہنا ہے کہ ہرمذہب ميں آزادی ہے ہميں ہماری تہذيب پر چلنے ديا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسکان خان نے صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ جب کسی کا حق چھينا جائے تو اُسے چاہيے کہ مزید پڑھیں
ہندو قوم پرستی کی وجہ سے بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہوسکتا ہے, کشمیر بھارت کو کھا جائے گا، ارون دھتی رائے
بھارت کی عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ بھارت مسلمانوں اوردیگراقلیتوں پرجتھوں کی شکل میں تشدد کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ بھارتی صحافی کرن تھاپڑ کو انٹرویو میں مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا تھا کہ بھارت میں ہندوقوم پرستی بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا سبب بن سکتی مزید پڑھیں
جرمنی نے مسلسل تین برس میں سب سے زیادہ اسلحہ مصر کو فروخت کیا
برلن: جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے اپنا تین روزہ دورہ مشرق وسطی مکمل کر لیا ہے۔ ان کے دورے کی آخری منزل مصری دارالحکومت قاہرہ تھی جہاں انہوں نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اپنے ہم منصب سامح شکری سے ملاقاتاتیں کیں۔ جرمنی نے مسلسل تین برس کسی دیگر ملک کے مقابلے میں سب مزید پڑھیں
بھارت: والدین کے شدید احتجاج پر اسکول نے حجاب پر پابندی واپس لے لی
مرشد آباد: مغربی بنگال کے شہر مرشد آباد میں مسلمان طالبات کے نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگانے والے اسکول نے والدین اور اہل علاقہ کے شدید احتجاج کے بعد پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مبطابق کرناٹک کے بعد مغربی بنگال کے شہر مرشد آباد کے ایک اسکول نے بھی مسلمان مزید پڑھیں
عرب کی تاریخ میں پہلی بار کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی
بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلی افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
بھارت میں کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب پر پابندی
نئی دہلی :بھارتی ریاست کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق جے پور کے ایک پرائیویٹ کالج میں برقعہ اور حجاب پہن کر جانے والی طالبات کو انٹری نہیں دی گئی۔ طالبات نے کہا ہے کہ کالج انتظامیہ نے ڈریس کوڈ مزید پڑھیں