اومان : اردن کی فوج نے کہا ہے کہ شام اور اردن کی سرحد کے پار منشیات کی اسمگلنگ کی کوششیں جن میں سے اکثر کو حالیہ مہینوں میں ناکام بنا دیا گیا ہے میں ڈرون طیارے استعمال کیے جاتے رہے ہیں اور اسے مسلح گروپوں سے تحفظ حاصل ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
روس کچھ ہی دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، جو بائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر پیش گوئی کر دی ہے کہ روس کچھ ہی دنوں میں یوکرین پر حملے کرے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین روس کشیدگی پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، امریکی اتحادی روس کی تقسیم کرنے کی مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کا تنازع حل ہونا چاہیے، روس
ماسکو: روس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کا تنازع حل ہونا چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی بریفنگ کے دوران وہاں موجود ایک بھارتی صحافی نے اعتراض کیا کہ روس پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو دورے پر تو بلا رہا ہے لیکن بھارتی تحفظات کو نظرانداز کر مزید پڑھیں
برطانیہ کی جانب ایک اور طوفان بڑھنے لگا
لندن: برطانیہ کی جانب ایک اور طوفان بڑھنے لگا ہے جس کے باعث شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ساؤتھ ویسٹ انگلینڈ اور ساؤتھ ویلز میں ریڈ وارننگ جاری کر دی گئی ہے، شمالی انگلینڈ، آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ سمیت دیگر حصوں میں شدید بارش مزید پڑھیں
ویکسی نیشن کرانے والی حاملہ خواتین کے نوزائیدہ بچے وبا سے زیادہ محفوظ رہتے ہیں: رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکی ادارے کی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ دورانِ حمل کرونا ویکسین لگوانے والی خواتین کے نوزائیدہ بچوں میں وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے، سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی حالیہ تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں
شہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میںشہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدعوام کو قدرتی آفات، حادثات، ناگہانی واقعات، سیلاب، آگ لگنے اورزلزلوں سے متاثرہ افراد کو فوری طبی امدادکی فراہمی جیسی سرگرمیوں کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔ شہری دفاع کے عالمی دن کی مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن 21 فروری کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن 21فروری کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد مادری زبانوں کی اہمیت اور ضرورت کو اجاگر کرنا ہے ۔ عالمی دن کے موقع پرپاکستان بھر میں بھی مذاکرے،سیمینارز اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی مختلف تقاریب سے خطاب کے دوران ماہرین لسانیات،دانشور اور مزید پڑھیں
ویکسی نیشن کرانے والی حاملہ خواتین کے نوازئیدہ بچے وبا سے زیادہ محفوظ رہتے ہیں: رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکی ادارے کی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ دورانِ حمل کرونا ویکسین لگوانے والی خواتین کے نوزائیدہ بچوں میں وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے، سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی حالیہ تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں
ہم کسی صورت جنگ نہیں چاہتے، ترجمان امریکی دفترخارجہ
واشنگٹن :روس اور یوکرین کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے لندن میں ترجمان امریکی دفتر خارجہ زید تارڑ نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت بھی جنگ نہیں چاہتے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی دفتر خارجہ زید تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس جنگ سے روس سے یورپ کی گیس مزید پڑھیں
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا
کولکتہ: بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعہ کوکولکتہ میں کھیلا جائے گا،بھارت کو ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 18 مزید پڑھیں