واشنگٹن: امریکا نے یوکرین پر حملے کے ردعمل کے طور پر روس کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی سووکم فلوٹ پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے روس کی شپنگ کمپنی سووکم فلوٹ کے ساتھ کسی بھی قسم کی لین دین پر پابندی عائد کی ہے۔تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
امریکا نے دنیا کو ایرانی سائبر حملے سے خبردار کیا
واشنگٹن: امریکا کی سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے چلائی جانے والی سائبر مہم کے ذریعہ ایشیا، افریقہ، یورپ اور شمالی امریکا کے سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر کے اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکا کی سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے ایک مشترکہ مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ: طالبان کا اہم بیان سامنے آگیا
کابل: روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے پیشِ نظر افغانستان کی طالبان حکومت کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ نے روس اور یوکرین صورت حال پر تشویش اظہار کیا ہے۔ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس یوکرین صورت حال کا گہرائی مزید پڑھیں
یوکرین کا عالمی برادری سے شکوہ، مدد کی اپیل کردی
کیف: روس کی جانب سے مسلسل پیش قدمی کے بعد یوکرین نے عالمی برادری سے شکوہ کیا اور ساتھ ہی مدد کی بھی اپیل کر دی۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن سے رابطہ ہوا ہے، امریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس کے حملوں مزید پڑھیں
روسی حملے کے بعد یوکرین کی فضائی حدود غیر معینہ مدت کے لیے بند
کیف:روس نے یوکرین پرحملہ کردیا، روس کے حملے کے بعد یوکرین نے فضائی حدود کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کے علیحدگی پسندوں کی مدد کے لیے فوجی آپریشن کرنے کا اعلان کیا۔ روسی صدر نے ٹیلی وژن پر اپنے ایک مزید پڑھیں
جاپان جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے کے لیے اقدامات اپنائے، چین
بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے واضح کیا کہ چین عالمی جوہری توانائی تنظیم کے تکنیکی ورکنگ گروپ کے کام کی حمایت کرتا ہے لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ چین ، جاپان کے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے غلط فیصلے سے اتفاق کرتا ہے۔ مزید پڑھیں
برازیل میں تباہ کن بارشیں، سیلاب و لینڈ سلائڈنگ سے ہلاکتیں 185 ہوگئیں
برازیل میں ریوڈی جنیرو کے شمالی پیٹرو پولس شہر میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے آئے سیلاب اور اس کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 185 ہو گئی ہے۔ ریاست ریو ڈی جنیرو کے محکمہ فائربریگیڈ نے کہا کہ شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نئے امکان کے مزید پڑھیں
شرپسند ہندو نے حجابی طالبات کی ویڈیو بنا کر وشواپریشد کو بھیج دی، غنڈوں کی اسکول آکر بدمعاشی
گجرات میں حجاب پہن کر امتحان کیلیے آنے والی طالبات کی ویڈیو بنا کر کسی نے ہندو انتہا پسند تنظیم کو بھیج دی، اس کے بعد وی ایچ پی کے کارکنان اسکول پہنچے اور پرنسپل کے کمرے میں پہنچ کر ہنگامہ کرنا شروع کر دیا،پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے 15 کارکنوں مزید پڑھیں
مودی سرکار کی ناقد صحافی رعنا ایوب کو ہراساں کرنے پر اقوام متحدہ کا اظہار مذمت
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے بھارت سرکار پر صحافی رعنا ایوب کو عدالتی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب نئی دہلی حکومت نے ان الزامات کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل (یو این ایچ آر سی) نے بھارتی صحافی رعنا ایوب مزید پڑھیں
اسرائیلی سپریم کورٹ میں پہلی بار مسلمان جج مقرر
تل ابیب: اسرائیل نے ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی مسلمان کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی ریاست میں 20 فیصد آبادی عربوں پر مشتمل ہے اور اس اعتبار سے سپریم کورٹ میں عرب ججز بھی مقرر کیے جاتے رہے ہیں لیکن ہمیشہ قرعہ فال عربی النسل مزید پڑھیں