ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا بھرمیں بچوں میں کینسرکاعالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھرمیںبچوں میں کینسرکاعالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا۔

اس دن کے منانے کا مقصد عوام میںمرض سے بچاﺅکی آگاہی دینا تھا اس سلسلہ میںاحمدیار سمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام تقریبات انعقاددپذیر ہوئیں جس میں بچوں میںکینسر کی وجوہات اور دیرسے علاج کرانے کے متعلق عوام میں آگاہی فراہم کی گئی ۔

The post دنیا بھرمیں بچوں میں کینسرکاعالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں