نیا ویرینٹ بی اے ٹو، اومیکرون سے زیادہ سخت نہیں، عالمی ادارہ صحت

صحت کے عالمی ادارے کے ڈاکٹر پاولین کا کہنا تھا کہ” ان  ملکوں پر نظر ڈالنے سے جہاں  بی اے۔2 ویرینٹ، اومیکرون کی جگہ لے رہا ہے، وہاں اسپتالوں پر بوجھ میں توقع سے زیادہ اضافہ نہیں نظر آ رہا”۔

امریکا ، دوتعلیمی اداروں میں فائرنگ، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

 ورجینیا : امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کرکے کالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔دوسری مزید پڑھیں

سعودی عرب ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

 ریاض: سعودی عرب نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6 ارب 40کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی مواصلات اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عبداللہ بن عامرالسواحہ نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم لیپ کے موقع پر کہا کہ سعودی عرب کی تیل کی بڑی کمپنی آرامکو اپنے فنڈ دنیا بھر کے کاروباری افراد کو مزید پڑھیں

حوثیوں کاحملہ‘امریکا کا جنگی لڑاکا طیارے امارات بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے حوثیوں کے حملے کے بعد جنگی بحری جہاز اورلڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں

طالبان جنگجوئوں کیلئے تفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پر پابندی

کابل:افغان طالبان کے ترجمان ذبیح للہ مجاہد نے کہاہے کہ طالبان جنگجوئوں کو تفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کابل سے جاری ایک بیان میں ترجمان ذبیح للہ مجاہد کا کہنا ہے کہ تفریحی پارکوں میں فوجی یونیفارم اور فوجی گاڑیاں لے جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ ذبیح للہ مجاہد مزید پڑھیں

چھ ماہ سے پانچ سال کے بچوں کےلیےکوویڈویکسین  کی منظوری متوقع

ویب ڈیسک —  ادویات کی منظوری دینے والا امریکی ادارہ (ایف ڈی اے)دوا ساز کمپنی فائزر پر چھ ماہ سے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کی کوویڈ نانٹین ویکسین کی دو خوراکوں کے اجازت نامے کی ہنگامی منظوری پر زور دے رہا ہے، جبکہ تین خوراکوں کے کورس کے ڈیٹا کا انتظار ہے، مزید پڑھیں

لاک ڈائون کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم کی پھرمعذرت

لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈائون کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بار پھر معذرت کرلی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لوگوں کے غصے کا احساس ہے اس لیے میں پھر معذرت کرتا ہوں۔ ہائوس مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے خاتون صحافی کو ملک واپس آنے کی اجازت دیدی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی حکومت نے افغانستان میں پھنسی خاتون صحافی شارلٹ بیلس کو ملک واپس آنے کی اجازت دے دی ہے۔نیوزی لینڈ حکومت کے مطابق خاتون صحافی کے لیے قرنطینہ کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ گذشتہ ہفتے نیوزی لینڈ کی حکومت نے پینتیس سالہ شارلٹ کی وطن واپس آنے کی درخواست کورونا پابندیوں مزید پڑھیں

ہمارے دفاعی نظام نے متحدہ عرب امارات میں حوثیوں کے میزائل حملوں کو ناکام بنایا، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے کو ناکام بنانے کے لیے اپنا پیٹریاٹ دفاعی میزائل سسٹم استعمال کیا۔ وائٹ ہائوس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی فورسز نے متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کے میزائل حملوں کو زمین سے مزید پڑھیں

اسرائیل یہودی اکثریت قائم کرنے کیلئے فلسطینیوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنارہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل 

لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنانے پر اسرائیل کو جوابدہ ہونا چاہیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطین کی صورت حال پر ایک 35 صفحات پر مشتمل رپورٹ شائع کی ہے جس میں اسرائیل کے وحشیانہ جبر مزید پڑھیں