نیویارک: نیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی اطلاع پر ہارلیم کے علاقے میں پہنچے تھے جہاں اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہیکہ جوابی فائرنگ میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دہشت گردی، ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا
سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع شوپیان میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے کلبل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کردیا مزید پڑھیں
جرمنی نے ایسٹونیا کو اسلحہ یوکرائن برآمد کرنے سے روک دیا، رپورٹ
برلن: جرمنی نے مبینہ طور پر ایسٹونیا کو جرمنی میں بنائے گئے ہتھیار یوکرائن کو فروخت کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ایسٹونیا اور لیٹویا نے ممکنہ روسی حملے کی صورت میں یوکرائن کی مدد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے،امریکی اخبار ‘وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
عالمی برادری افغانوں کو امداد فراہم کرے، وزیر اعظم پاکستان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، ورنہ وہ فاقوں سے مر جائیں گے، مزید پڑھیں
بھارت میں کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی، 2 رہائشی ہلاک اور 15 زخمی
نئی دہلی: بھارت میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی رائیٹرز کے مطابق ہفتے کی صبح بھارت کے دارالحکومت ممبئی میں 20 منزلہ عمارت میں 18ویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کے باعث عمارت میں دھواں بھر گیا۔ حادثے کے نتیجے مزید پڑھیں
عراق: داعش جنگجووں کے فوجی اڈے پر حملے میں11 اہلکار ہلاک
بغداد: عراق کے دارالحکومت میں داعش جنگجووں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی ضلع العزم کے پہاڑی علاقے میں واقع فوجی اڈے میں رات گئے داعش جنگجووں گھس مزید پڑھیں
یورپی یونین نے افغانستان میں سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا
کابل: یورپی یونین نے افغان دارالحکومت میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ یورپی یونین نے متعدد ملاقاتوں اور افہام و تفہیم کے بعد کابل میں 6 ماہ سے بند اپنا سفارت خانہ باضابطہ طور مزید پڑھیں
پاکستان: کرونا کے خلاف چین کی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ نئی دوا کتنی مؤثر ہے؟
No media source currently available
نیوزی لینڈ نے دورۂ آسٹریلیا غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا
ویب ڈیسک — نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے حکومت کی جانب سے نافذ کردہ قرنطینہ کی سخت پابندیوں کے پیشِ نظر دورۂ آسٹریلیا غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔ کیویز بورڈ نے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 24 جنوری سے نو فروری تک شیڈول آسٹریلیا کا دورہ مزید پڑھیں
پاکستان: کیا چین کی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوا اومیکرون کے خلاف بھی مؤثر ہو سکتی ہے؟
اسلام آباد — پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے پیشِ نظر حکام نے مختلف پابندیاں بھی عائد کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق ملک میں وبا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فی صد تک پہنچ گئی ہے جب کہ کراچی میں شرح مزید پڑھیں