ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی معیشت پر کرونا وائرس کے اثرات دو برس تک جاری رہیں گے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک اینڈ سوشل افیئرز کی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نئے سال کے دوران کووڈ-19 کی لہروں، معاشی سست روی، لیبر مارکیٹ، چیزوں کی فراہمی کے چیلنجز اور افراط زر کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے مسائل برقرار رہنے کے مجموعی اثرات معیشت کی رفتار پر مرتب ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں