ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس کی کووڈ-19 کی رسپانس ٹیم نے بدھ کو کہا ہے کہ ابتدائی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ کرونا کی نئی جینیاتی قسم امیکرون امریکہ میں پھیل رہی ہے، لیکن اطمینان بخش پہلو یہ ہے کہ اس وقت دستیاب ویکسین کا بوسٹر اس کے خلاف مدافعت میں موثر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
اومکرون کا پھیلاو: امریکی شہری تعطیلات کے دوران سفر کریں یا نہ کریں؟
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی قسم اومکرون اور کووڈ نائنٹین کے پھیلاو میں تیزی نے تعطیلات کے دنوں میں سفر سے متعلق امریکی شہریوں میں تشویش پیدا کی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے ماہرین صحت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں اس بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی ہے کہ مزید پڑھیں
امریکہ میں امکرون کے پھیلاؤ میں تیزی، اقوام متحدہ کے متعدد اعلیٰ عہدے داروں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس کی کووڈ-19 کی رسپانس ٹیم نے بدھ کو کہا ہے کہ ابتدائی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ کرونا کی نئی جینیاتی قسم امکرون امریکہ میں پھیل رہی ہے، لیکن اطمینان بخش پہلو یہ ہے کہ اس وقت دستیاب ویکسین کا بوسٹر اس کے خلاف مدافعت میں موثر مزید پڑھیں
امریکہ میں امیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی، اقوام متحدہ کے متعدد اعلیٰ عہدے داروں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو

ڈاکٹر فاوچی نے کہا ہے کہ "ویکسین کا بوسٹر امیکرون کے خلاف مؤثر طور پر کام کرتا ہے اور کرونا کی اس قسم کے لیے اس وقت کسی اور مخصوص بوسٹر کی ضرورت نہیں ہے۔ ”
سعودی عرب نے انسانی ہمدردی کے تحت امدادی سامان افغانستان بھیج دیا
جدہ :سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امدادی سامان سے بھرے دو طیارے بھیجے گئے ہیں، یہ امداد پاکستان کے ذریعے ٹرکوں میں افغانستان پہنچائی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ’ کنگ سلمان ہیومنیٹیرئن امداد اور ریلیف سینٹر کی جانب مزید پڑھیں
غیرملکی شریک حیات کو کووڈ کے پی سی آرٹیسٹ میں استثنادینے کا فیصلہ
ریاض: سعودی عرب نے مملکت میں بیرون ملک سے شہریوں کے ساتھ آنے والے غیرسعودی شریک حیات اور بچوں کو آمد سے قبل کووِڈ19کے پی سی آر ٹیسٹ میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وبا کی مزید پڑھیں
غلاف کعبہ کی پرنٹنگ جدید سائنسی طریقے سے کی جاتی ہے،شاہ عبدالعزیزکمپلیکس
مکہ مکرمہ:کعبہ شریف کی تاریخ کی طرح بیت اللہ کے غلاف کی تاریخ بھی طویل ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری کا بابرکت عمل بھی صدیوں کے دوران کئی مراحل کے تحت آگے بڑھتا رہا ہے۔ کسی دور میں غلاف پر پرنٹنگ کے لیے چاک کا استعمال کیا جاتا تھا مگرآج غلاف پر پرنٹنگ کے لیے مزید پڑھیں
کینیڈین شہری کے قتل کی خفیہ دستاویزات جاری، معمہ حل نہ ہوسکا
واشنگٹن: امریکا نے جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کر دیئے تاہم 22 نومبر 1963 کو ہوئے اس تاریخی قتل کی وجہ اب بھی معمہ ہے۔ سی آئی اے اور ایف بی آئی کی فائلز پر مشتمل ان دستاویزات کی تعداد 1 ہزار 491 ہے، فائلز کے مطابق تفتیش کاروں نے مزید پڑھیں
بھارت میں اومی کرون وائرس 11ریاستوں تک پھیل گیا
نئی دہلی:بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، کورونا کا نیا ویرینٹ بھارت کی11 ریاستوں تک پھیل گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تعداد 73 ہوگئی ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں اومی کرون ویرینٹ کے سب سے مزید پڑھیں
دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن18دسمبر ہفتہ کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن18دسمبر ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدتارکین وطن کی تکالیف اور مشکلات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے سے حقوق انسانی سمیت دیگر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، واکس اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا، جس مزید پڑھیں