جنوبی ایشیا میں کرونا وبا کے دوران 40 کروڑ سے زائد بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی: یونیسیف

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ کے چلڈرن فنڈ (یونیسف) نے ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث اسکولوں کی بندش سے جنوبی ایشیا کے 40 کروڑ سے زائد بچے متاثر ہوئے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے لیے انجنا پسریچا کی رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ادارے نے مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں کرونا وبا کے دوران 40 کروڑ سے زائد بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی: یونیسیف

اقوامِ متحدہ کے ادارے نے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسکولوں کو مکمل طور پر کھولیں۔ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ پڑھائی سے محروم ہونے کے نتائج بہت بڑے ہیں اور ایسے خطے میں جہاں اسکول سے دور پڑھائی کا عمل محدود ہے۔

کیوبا کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس کو سیاست زدہ کرنے کی مذمت

کیوبا کی اولمپک کمیٹی نے بیجنگ2022 سرمائی اولمپکس کو سیاست سے آلودہ کرنے کی مذمت کی ہے۔ سی او سی نے کھیلوں کے سرکاری اخبار جے آئی ٹی میں شائع ایک بیان میں کہا کہ  کھیلوں کے پلیٹ فارم کا سیاسی دبا کے لیے  استعمال ختم ہونا چاہیے۔ اولمپک کے امن اور اقدار کے پیغام مزید پڑھیں

حقیقی جمہوریت کا مطلب ہے کہ لوگ اپنے ملک کے حقیقی مالک ہیں، چینی قونصل جنرل

اٹلی کے شہر میلان میں چینی قونصل جنرل لیو کھان نے  کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ حقیقی جمہوریت کا مطلب ہے کہ لوگ اپنے ملک کے حقیقی مالک ہیں۔ اطالوی اخبار کوریئرڈیلا سیرا میں حقیقی چین کو سمجھنے کے کلیدی نکات کے عنوان سے شائع ہونے مزید پڑھیں

چینی شہر گانژو اور شین ژین کے درمیان تیزرفتار ٹرین سروس کا باضابطہ آغاز 

چین کے جنوبی شہر شین ژین اور مشرقی صوبے جیانگ شی کے شہر گانژو کے درمیان تیز رفتار ٹرین سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا اور گزشتہ روز پہلی بلٹ ٹرین گانژو سے روانہ ہوئی۔ گانژو شین ژین ہائی سپیڈ ریلوے، 350 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے ساتھ  434 کلومیٹر کی مجموعی لمبائی پر مشتمل ہے، مزید پڑھیں

چین میں 1ارب16 کروڑ سے زائد شہریوں کی ویکسین یشن مکمل

چین میں 1ارب16کروڑ سے زیادہ شہریوں کو کوویڈ-19 کی مکمل ویکسین لگادی گئی۔ قومی صحت کمیشن کے ترجمان میی فینگ نے  ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ جمعہ تک مجموعی طور پر کوویڈ-19 ویکسین کی 2ارب59 کروڑ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ The post چین میں 1ارب16 کروڑ سے زائد شہریوں کی ویکسین یشن مزید پڑھیں

امریکی ریاست آکنساس میں طوفان سے نرسنگ ہوم میں دو افراد ہلاک، پانچ شدید زخمی

امریکہ کی وسطی ریاست آرکنساس میں طوفان سے نرسنگ ہوم میں دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ میڈیا کے مقامی ادارے  کیٹ-ٹِی وی نے کریگ ہیڈ کانٹی کے جج مارون ڈے کے حوالے سے بتایا کہ آرکنساس کے شمال مشرقی چھوٹے قصبے مونیٹی سے طوفان وبادو باراں ٹکرانے کے بعد کم مزید پڑھیں

فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کے خلاف احتجاج ،ایک فلسطینی شہید،متعدد زخمی

فلسطین کے مغربی کنارے میں واقع شمالی گائوں بیتا میں قابض یہودی آبادکاروں کے خلاف احتجاج کے دوران ایک فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے. رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور اسی دوران مزید پڑھیں

یو این سیکر یٹری جنر ل نے بیجنگ اولمپکس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی 

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے تصدیق کی کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے اور انہوں نے یہ دعوت قبول کر لی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری مزید پڑھیں

عالمی ترقیاتی انیشئیٹو ترقی پذیر ممالک کیلئے پیش کیا گیاہے، چین

چین کی وزارت خارجہ اور چین میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی نظام کے رابطہ آفس کے زیرِ اہتمام ، عالمی ترقیاتی انیشئیٹو کو فروغ دیتے ہوئے 2030 کے پائیدا ترقیاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کے حوالے سے ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا ۔ شرکا نے غربت کے خاتمے،سرسبز ترقی،ڈیجیٹل معیشت سمیت دیگر شعبوں میں مزید پڑھیں