ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی شہر گانژو اور شین ژین کے درمیان تیزرفتار ٹرین سروس کا باضابطہ آغاز 

چین کے جنوبی شہر شین ژین اور مشرقی صوبے جیانگ شی کے شہر گانژو کے درمیان تیز رفتار ٹرین سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا اور گزشتہ روز پہلی بلٹ ٹرین گانژو سے روانہ ہوئی۔

گانژو شین ژین ہائی سپیڈ ریلوے، 350 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے ساتھ  434 کلومیٹر کی مجموعی لمبائی پر مشتمل ہے، موجودہ ٹرین کے پانچ گھنٹے سے زیادہ کا سفر تیز ترین ٹرین کے ذریعے ایک گھنٹہ 49 منٹ تک مختصر ہوجائے گا۔13 اسٹیشنوں پر مشتمل یہ ریلوے لائن چین کی بیجنگ -ہانگ کانگ ریلوے کی بالائی شاخ سے منسلک ہے۔

The post چینی شہر گانژو اور شین ژین کے درمیان تیزرفتار ٹرین سروس کا باضابطہ آغاز  first appeared on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں