بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عالمی گورننس کے نظام میں بہتری اور اصلاحات لانی چاہئیں، آج کی دنیا میں بنی نوع انسان کو بے شمار غیر معمولی بحرانوں کا سامنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ ہمیں وقت کے ساتھ ہم آہنگ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
ترکی کے مسلح ڈرونز کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ
انقرہ : ترکی کی دفاعی اور ہوابازی کی صنعتوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ سب سے قابل ذکر ترکی کے بیرقدار ٹی بی 2 ڈرونز ہیں جو یوکرائن، پولینڈ اور ہنگری کو بھی فروخت کیے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک کی دفاعی مزید پڑھیں
روس، یوکرین پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، امریکا
واشنگٹن :امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے لیے یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کوبہت بہت مشکل‘ بنا دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام اس بات پر قائل ہیں کہ روس، یوکرین کے خلاف ممکنہ حملے کی مزید پڑھیں
عرب اتحاد کے حملوں میں مزید 60 حوثی ہلاک، صنعا میں بیلسٹک لانچنگ پیڈ تباہ
عرب اتحاد برائے یمن نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مارب میں حوثیوں کے عسکری اہداف اور ٹھکانوں پر11 فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ اہداف پر حملوں میں7 فو جی گاڑیاں تباہ اور 60 سے زیادہ مزید پڑھیں
معذور افراد کی جامع بحالی کے لیے کام کرنے والے افراد سوسائٹی کے اصل ہیرو ہیں۔ ہیلپنگ ہینڈ
امریکی مسلمانوں کی تنظیم ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ نیو یارک کے ریجنل منیجر محمد عارف، سہراب گوٹھ میں قائم بحالی مرکز کے انچارج رانا مبین نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی جامع بحالی کے لیے کام کرنے والے افراد سوسائٹی کے اصل ہیرو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات خوش آئند مزید پڑھیں
اومی کرون دنیا کے 38 ممالک میں پھیل گیاہے ، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ 38ممالک میں اومی کرون کی تشخیص ہوئی ہے لیکن عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم سے اب تک کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے اب تک اومی کرون سے متعلق اموات کی کوئی رپورٹ مزید پڑھیں
امریکا اسکول فائرنگ‘قاتل طالبعلم کے والدین کی گرفتاری پر انعام کا اعلان
امریکہ میں اسکول میں فائرنگ کرکے طلبا کو ہلاک کرنے والے 15سالہ قاتل طالب علم ایتھن کے والدین پر بھی غیر ارادی قتل کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشی گن کے ایک اسکول میں فائرنگ کرکے 4 طلبا کو قتل کرنے کے الزام میں زیر حراست مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں فلسطینیوں کے گھر خالی کرانے پر ہنگامے شروع
مغربی کنارے میں اسرئیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ممالک جرمنی، فرانس، اٹلی اور برطانیہ نے غیر قانونی یہودی آباکاری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں فلسطینیوں کے گھر خالی کرانے پر ہنگامے شروع ہوئے، جس دوران صیہونی فورسز نے 9 فلسطینیوں مزید پڑھیں
پاکستانی فارما کمپنیوں نے افغانستان کو ادویات کی مفت ترسیل شروع کردی
کراچی: افغانستان کے نئے وزیر صحت ڈاکٹر قلندر آباد کی درخواست پر پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ادویات اور آلات کی افغانستان ترسیل شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں ہفتے کے روز کراچی سے ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی ادویات لے کر دو کنٹینر اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ پاکستان فارما سوٹیکل مزید پڑھیں
اگر شدت پسند قوتوں کو روکا نہ گیا تو ایسا واقعہ کہیں بھی پیش آ سکتا ہے: سری لنکن وزیر کا بیان
سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے ساتھ فیکٹری میں پیش آنے والے واقعہ پر سری لنکن وزیر نے ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ‘مشتعل ہجوم کے ہاتھوں پریا نتھا کمارا کا بہیمانہ قتل ناقابل فہم ہے، جبکہ میں وزیر اعظم عمران خان کے جانب سے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے وعدے مزید پڑھیں