یو اے ای: تاریخ کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

ابوظہبی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای)  کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے فوجداری قوانین جنوری سے نافذ العمل ہوں گے، یہ قوانین خلیجی ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی اصلاح ہونگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے نے ’وام‘ نے بتایا کہ حکومت 40 قوانین میں تبدیلی کر رہی ہے، مزید پڑھیں

دنیابھر میں کروناکے مصدقہ کیسز کی تعداد 26کروڑ 14لاکھ 95ہزار713ہوگئی

دنیابھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26کروڑ 14لاکھ 95ہزار713ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 29 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں

 نیوزی لینڈ کی  حاملہ رکن اسمبلی جولی این جینٹر سائیکل پر اسپتال جا پہنچیں جہاں انہوں نے ایک صحت مند بچی کو جنم دیا۔   رکن اسمبلی جولی این جینٹر نے 27 ستمبر کی شب کچھ تصاویر اپنے فیس بک اکانٹ پر پوسٹ کیں اور اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیلات بھی بتائیں۔ انہوں مزید پڑھیں

کرونا کی نئی لہر،عالمی سیاحت کو 20کھرب ڈالر کا نقصان ہوگا،ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن

  نیو یارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ کی سیاحت کے ادارے نے کہا  ہے کہ وبائی مرض کرونا وائرس سے عالمی سیاحت کے شعبے کو حالیہ سال میں 20کھرب ڈالر کا نقصان ہوگا۔ اقوام متحدہ نے عالمی سیاحت کی بحالی کو نازک اور سست قرار دیا ہے۔ ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی جانب سے یہ مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی نئی قسم ‘اومکرون’ کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد زندگی کچھ حد تک معمول کی طرف لوٹنا شروع ہوئی تھی کہ جنوبی افریقہ میں کرونا کی نئی قسم ‘اومکرون’ کے انکشاف کے بعد ایک مرتبہ پھر مختلف ممالک وائرس سے بچاؤ کے اقدامات اٹھاتے ہوئے مختلف پابندیاں عائد کر رہے مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی نئی قسم ‘اومکرون’ کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟

کرونا کی اس نئی قسم کا نام یونانی حروف سے اخذ کیا گیا ہے جب کہ عالمی ادارۂ صحت نے اس کی شدت کے بارے میں کہا ہے کہ اسے سمجھنے کے لیے ‘کچھ دنوں سے ہفتے’ لگ سکتے ہیں۔

کرونا کی نئی قسم ‘اومکرون’ کے خلاف کون کون سی ویکسین کار آمد ہو سکتی ہیں؟

ویب ڈیسک —  جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والے کرونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومکرون‘ کو پہلے سامنے آنے والی اقسام کے مقابلے میں قدرے مہلک قرار دیا جا رہا ہے اور دنیا کے متعدد ممالک میں اس ویریئنٹ سے بچاؤ کے لیے جنوبی افریقہ سمیت کئی افریقی ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی مزید پڑھیں

کرونا کی نئی قسم ‘اومکرون’ کا پھیلاؤ جاری، برطانیہ میں نئی پابندیاں

ویب ڈیسک —  عالمگیر وبا کرونا وائرس کی نئی قسم ‘اومکرون’ نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے جب کہ مزید یورپی ممالک میں بھی وائرس کی اس قسم کی تشخیص ہوئی ہے۔ اتوار کو ہالینڈ کے حکام نے تصدیق کی کہ جنوبی افریقہ سے آنے والی پرواز میں سے تیرہ افراد میں کرونا مزید پڑھیں

کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، افغان طالبان

 کابل: افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند  نے کہا ہے کہ   امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی،طالبان نے اپنے تمام وعدے پورے کیے، امارات اسلامی عالمی برادری کے ساتھ اچھے اور معاشی تعلقات کی خواہاں ہے۔  افغان عوام سے خطاب کرتے ہوئے  افغان وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

  مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائے گا 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر پیرکو منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔  جس میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کی فتح و نصرت کیلئے خصوصی مزید پڑھیں