ووہان(شِنہوا)چین کے وسطی صوبہ ہوبے کے دارالحکومت ووہان میں پہلی چین ووہان ثقافتی و سیاحتی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔ منتظمین کے مطابق “خوبصورت چین ، خوشگوار زندگی” کے عنوان سے منعقدہ اس 3 روزہ ایونٹ نے ملک میں 29 صوبائی سطح کے خطوں ، 13 ممالک اور 2 بین الاقوامی تنظیموں کے صنعتی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان، پروازوں کا شیڈول جاری
قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندی ختم کرنے کے بعد قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیاپی آئی اے انتظامیہ کا کہنا مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے معاہدوں کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی جانب سے 3ارب ڈالر کے ذخائر سٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری دے دی، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے معاہدے کی منظوری دی۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکومت نے 3ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے ذخائر میں رکھنے کا وعدہ کیا تھا۔سعودی مزید پڑھیں
عدالت نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے کی ملٹی پل ویزا بحالی کی اپیل مسترد کر دی
برطانوی امیگریشن عدالت نے پاکستان کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے کی ملٹی پل ویزا بحالی کی اپیل مسترد کر دی، کرپشن اور کمرشل بے ضابطگی کے الزامات پر رائل کورٹ آف لندن کی جج نے پراپرٹی ٹائیکون اور ان کے بیٹے کی اپیل مسترد کی، عدالت نے برطانوی ھوم آفس کا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کاجزائر سولومن میں کشیدگی پر اظہار تشویش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جزائر سولومن کے دارالحکومت ہونایرا میں پرتشدد مظاہروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تشدد کے خاتمے اورمشکل سے قائم ہونے والے امن کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔نائب ترجمان فرحان حق کی جانب سے جاری ایک بیان میں سیکرٹری جنرل نے ملک میں اختلافات کو مزید پڑھیں
سعودی عرب میں 11سو سے زائد غیر قانونی ویب سائٹس بند کر دی گئیں
سعودی حکام نے ملک بھر میں 1100سے زائد غیر قانونی ویب سائیٹس بند کر دیں سعودی عرب میں شائع ہونے والے ایک اخبارکی رپورٹ کے مطابق سعودی اتھارٹی فار انٹلکچول پراپرٹی نے بغیر اجازت کسی دوسری ویب سائٹس کا مواد اپ لوڈ کرنے کی شکایات پر 4ہزار 657ویب سائٹس پر اپ لوڈ کئے گئے مواد مزید پڑھیں
چین نے ژونگ شنگ-1ڈی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
چین نے ہفتہ کو ملک کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شیچھانگ سیٹلائٹ لانچ مرکز سے ایک نیا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کردیا۔ ژونگ شنگ-1ڈی سیٹلائٹ کو رات 12 بج کر40 منٹ پر(بیجنگ ٹائم)لانگ مارچ-3بی کیریئر راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا،جو کامیابی سے اپنے مقرر کردہ مدار میں داخل ہوگیا۔ مزید پڑھیں
میکسیکو ، بس حادثے میں 19 افراد ہلاک،25زخمی
میکسیکو کے وسطی علاقے میں بریک خراب ہونے کے باعث بس ایک مکان سے ٹکرانے کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور تقریبا 25 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ہنگامی انتظامیہ کے ایک اہلکار سیموئل گوٹیریز نے شِنہوا کو بتایا کہ ہائی وے پر چلنے والی ایک بس بریک خراب ہونے کے باعث مزید پڑھیں
کرونا کی نئی قسم ‘اومکرون’ کے خلاف کون کون سی ویکسین کار آمد ہو سکتی ہیں؟

کرونا وبا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا اومکرون ویریئنٹ کے خلاف موجودہ ویکسین محفوظ رکھنے میں کامیاب ہو گی یا نہیں۔
کرونا کی نئی قسم ’اومی کرون‘ پھیلنے کا اندیشہ، پاکستان کی سات ممالک پر سفری پابندیاں

مسافروں کی جوہانسبرگ کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر قطاریں لگ گئی ہیں جو کہ ان ممالک واپس جانا چاہتے ہیں جنہوں نے جنوبی افریقہ سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔