چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور آسیان دونوں کو مواقع سے فائدہ اٹھانے اور اپنے تعلقات کی تیز رفتار ترقی کا بخوبی ادراک ہوا ہے، آج ہم باقاعدہ طور پر چین آسیان جامع اسٹریٹجک شرکت دار تعلقات قائم کرنے کا اعلان کرتے ہیں،چینی صدر نے پیر کے روز چین۔آسیان مذاکراتی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
ملک دشمن عناصر کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں، سیکیورٹی فورسز کا عزم
پاک ایران بارڈر پر پنجگور کے علاقے میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، فائرنگ کے شدید تبادلے میں سپاہی جلیل خان شہید ہوگیا ۔آ ئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران بارڈر پر پنجگور کے علاقے میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر بزدلانہ حملہ کیا، دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں
دنیا کے مختلف ممالک میں کرونا پابندیوں کے خلاف احتجاج، درجنوں افراد گرفتار
ویب ڈیسک — دنیا کے مختلف ملکوں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد پابندیوں اور قواعد و ضوابط کے خلاف لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ ہالینڈ، آسٹریا، اٹلی، شمالی آئرلینڈ، کروشیا، فرانس، سوئٹزرلینڈ اور دیگر ملکوں کے شہری پابندیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ہنگامہ آرائی کے بھی واقعات رپورٹ مزید پڑھیں
یو اے ای رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار
کراچی:متحدہ عرب امارات(یو اے ای)رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قراردیدیاگیاہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیلپ گلوبل لااینڈ آرڈر(امن وامان)2021 کے سروے کی رپورٹ میں یو اے ای کا محفوظ ترین ممالک میں 95 فیصد اسکور رہا، ناروے 93 فیصد اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا ہے۔ مزید پڑھیں
دنیا کے مختلف ممالک میں کرونا پابندیوں کے خلاف احتجاج، درجنوں افراد گرفتار

اٹلی میں لگ بھگ تین ہزار افراد دارالحکومت روم کے سرکس میکسیمس کے مقام پر جمع ہوئے اور کام کی جگہوں، ریستورانوں، سنیماؤں، تھیٹروں، کھیلوں کے مقامات اور جمز سمیت طویل سفر والی ٹرین، بسوں اور فیری میں ‘گرین پاس’ سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج کیا۔
بھارتی انتہاپسند اینکر کو مدعو کرنے پر اماراتی شہزادی انتظامیہ پر برس پڑی
دبئی: بھارت کے ہندو انتہا پسند صحافی سدھیر چوہدری کو دبئی میں ایک پروگرام میں مدعو کرنے پر متحدہ عرب امارات کی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی انتظامیہ پر برس پڑیں۔ شارجہ سے تعلق رکھنے والی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی نے ابوظہبی میں ہونے والے ایک بین الاقوامی سیمینار میں ہندو انتہا پسند نظریات مزید پڑھیں
دوبئی ایکسپو: محکمہ معدنیات پنجاب نے ”ویمن ان مائننگ“ لانچ کر دیا
دوبئی ایکسپو میں محکمہ مائنز اینڈ منرلز کے زیر اہتمام ”ویمن آف اسٹیل“کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین میں کان کنی اسکیم کا آغاز بھی کر دیا گیا۔ سکیم کا مقصد پنجاب میں خواتین کو اس شعبے کی جانب راغب کرنا ہے۔لہذاحکومت پنجاب کان کنی کے شعبے کو کاروباری خواتین کے لیے مزید پڑھیں
حکومت پاکستان مسلہ کشمیر پر او آئی سی کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد کراے
جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اقوا م متحدہ، اوآئی سی اور یورپی یونین مقبوضہ جموں وکشمیر میں مظا لم بند کروائے، حکومت پاکستان او آئی سی کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد کرے جس کا ایجنڈا صرف کشمیر ہو، نریندرمودی مقبوضہ جموں وکشمیر میں آگ مزید پڑھیں
بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلہ جات میں کشمیریوں کو شہید کررہی ہے، نثارہ عباسی
ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر محترمہ نثارہ عباسی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلہ جات میں کشمیریوں کو شہید کررہی ہے بچے اپنے والدین کی شہادت پر چیخ و پکار کررہے ہیں، خواتین کی عصمت دری کی جارہی ہے،مردوں کو شہید کر کے عورتوں کو بیوہ کیا جارہا مزید پڑھیں
نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے پر دو افراد کو قتل کرنیوالا سفید فام امریکی رہا
امریکی عدالت نے رو رو کر آسمان سر پر اٹھانے والے 2 مظاہرین کے قتل کے الزام میں گرفتار سفید فام ملزم کو بری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سفید فام امریکی شہری کائلی رٹن ہاؤس نے 25 اگست 2020 کو کنوشا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر مزید پڑھیں