سری نگر میں طیاروں کی گونج، جھیل ڈل کی فضا میں ایئر شو کی تیاریاں مکمل

سری نگر(ساوتھ ایشین وائر): شہرہ آفاق جھیل ڈل کی فضا میں ‘ایئر شو’ کے انعقاد کی تیاریوں کے پیش نظر جنگی جہازوں کی ریہرسل کا سلسلہ ہفتے کو بھی جاری رہا، جس کے باعث سری نگر کے فضاوں میں جہازوں کی گونج سے لوگ ششدر ہو کر رہ گئے۔ انڈین ایئر فروس کی جانب سے مزید پڑھیں

بوسٹر خوراک کے اہل افراد ویکسین لگوائیں: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز ان امریکیوں پر، جو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی بوسٹر خوراک لگوانے کے اہل ہیں، زور دیا کہ وہ ویکسین کا بوسٹر انجیکشن لگوائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ویکسین نہ لگوانے والوں سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ حفاظتی ویکسین مزید پڑھیں

بوسٹر خوراک کے اہل افراد ویکسین لگوائیں، صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز ان امریکیوں پر، جو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی بوسٹر خوراک لگوانے کے اہل ہیں، زور دیا کہ وہ ویکسین کا بوسٹر انجیکشن لگوائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ویکسین نہ لگوانے والوں سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ حفاظتی ویکسین مزید پڑھیں

امریکہ: ویکسین لگوانے کےجعلی کارڈز کا کاروبار پھیل رہا ہے

ویب ڈیسک —  جیسے جییسے مزید کاروباروں، یونیورسٹیوں اور وفاقی اور مقامی حکومتوں کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے ثبوت مانگنے میں اضافہ ہو رہا ہے، ویکسین لگوانے کے جعلی کارڈز کا کاروبار عروج پکڑ رہا ہے۔ سنسناٹی، اوہائیو میں امریکی کسٹمز حکام نے 16 اگست سے اب تک کرونا مزید پڑھیں

بزرگ اور شدید بیمار امریکیوں کے لیے فائزر ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکہ میں خوراک و ادویات کے نگراں ادارے (فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن یا ایف ڈی اے) نے پینسٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے امریکی شہریوں اور شدید بیماری کے خطرات سے دوچار افراد کے لیے ‘فائزر بائیو ٹیک’ کے تیسرے شاٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ایف ڈی اے نے مزید پڑھیں

‘ڈیلٹا ویریئنٹ’ نے عالمی سطح پر کرونا کی تمام تر اقسام کو پیچھے چھوڑ دیا ہے: عالمی ادارہٴ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منگل کو جاری بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے ‘ڈیلٹا ویریئنٹ’ نے وائرس کی تمام تر اقسام کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ٹیکنیکل سربراہ ماریہ وین کرخوو کا کہنا ہے کہ "دنیا بھر میں کرونا کا الفا، بیٹا اور مزید پڑھیں

کووڈ 19 ویکسین کی ترقی پذیر ملکوں کو مفت فراہمی، بائیڈن کا مزید 50 کروڑ خوراکیں خریدنے کا اعلان  

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جوبائیڈن نے بدھ کو کووڈ 19 کی ویکسین کی 50 کروڑ سے زیادہ خوراکیں خریدنے کا اعلان کیا، جنھیں آئندہ سال تک ترقی پذیر ملکوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس سے قبل امریکہ نے آئندہ سال جون تک ترقی پذیر ملکوں میں تقسیم کے لیے فائزر اور بایو این مزید پڑھیں

امریکہ نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کر رہا ہے

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پیر کے روز کہا ہے کہ نومبر کے اوائل سے ملک میں آنے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے وہ اپنی کرونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کر دے گا۔ 18 ماہ قبل کرونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد امریکہ نے بیرونی ملکوں سے آنے والے مسافروں پر مزید پڑھیں

کرونا ویکسین پانچ سے گیارہ سال کی عمر کے بچوں کے لیے محفوظ ہے، فائزر

ویب ڈیسک —  فائزر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین پانچ سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے محفوظ ہے۔ ادویات ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کیے جانے والے تجربات سے ظاہر ہوا ہے کہ بچوں کے لیے کم ڈوز کی ویکسین کا استعمال محفوظ مزید پڑھیں