سندھ میں لاک ڈاؤن ختم مگر نو روزہ پابندیوں کے باوجود کیسز کم کیوں نہیں ہوئے؟

کراچی —  پاکستان کے صوبہ سندھ میں کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لگایا گیا لاک ڈاؤن پیر کو ختم کر دیا گیا جس کے بعد صوبے بھر میں بیشتر کاروبار، سرکاری و نجی دفاتر اور دیگر مراکز کھل گئے جب کہ ٹریفک کا رش بھی معمول کے مطابق دیکھا گیا۔ سندھ حکومت نے نئے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کا غیر ملکی شہریوں کے لیے ویکسی نیشن کا ثبوت لازمی قرار دینے پر غور

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی وزیٹرز سے ویکسین لگوانے کے ثبوت کو لازمی قرار دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جیف زینٹس نے جو کووڈ نائنٹین رسپانس کوارڈینیٹر ہیں، خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کو بتایا ہے کہ متعدد وفاقی ادارے اس بارے میں امکانات پر مزید پڑھیں

کرونا بحران میں خدمات انجام دینے والی خواتین کو سراہنے کے لیے باربی ڈولز تیار

لندن —  کرونا وبا میں طب کے شعبے میں خدمات انجام دینے والی خواتین کو سراہنے اور ان کی پہچان کے لیے کھلونے بنانے والی ایک بڑی کمپنی نے ان کی طرح نظر آنے والی باربی ڈولز تیار کی ہیں۔کھلونے بنانے والی امریکی کمپنی ’مٹیل‘ نے سائنس کے شعبے سے تعلق رکھنے والی چھ خواتین مزید پڑھیں

کرونا وبا میں خدمات انجام دینے والی خواتین کو سراہنے کے لیے ’باربی ڈول‘ تیار

لندن —  دنیا بھر میں ڈاکٹر، سائنس دان اور دیگر طبی عملہ کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے دن رات خدمات انجام دے رہا ہے۔ ان میں بہت سی خواتین بھی شامل ہیں جو وبا پر قابو پانے کی کوشش میں نمیاں کردار ادا کر رہی ہیں۔ ​حال ہی میں کرونا وبا میں خدمات مزید پڑھیں

امریکہ نے 60 ملکوں کو کرونا ویکسین کی 11 کروڑ خوراکیں بھیج دیں

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ اس نے دنیا کے 60 سے زیادہ ملکوں کے عوام کے لیے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی 11 کروڑ سے زیادہ خوراکیں بھیج دی ہیں۔ منگل کے روز وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں اسے ایک "اہم سنگ میل” قرار دیا ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

ویکسین کورس مکمل ہونے کے باوجود سینیٹر لنزی گراہم کا کرونا ٹیسٹ مثبت

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی سینیٹر لنزی گراہم پہلے سینیٹر بن گئے ہیں جن کا ویکسین لگوانے کے بعد بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ان کے بقول وہ خوش ہیں کہ انہوں نے کرونا کے خلاف ویکسین لگوا رکھی تھی ورنہ ان میں کرونا کی علامات کہیں زیادہ شدید ہو سکتی تھیں۔ خبر رساں مزید پڑھیں

سندھ میں لاک ڈاؤن: سیاسی الزام تراشی کے شور میں متاثرہ طبقوں کی کون سنے گا؟

کراچی —  پانچ بچوں کے والد سلیم انور کراچی کی مشہور اقبال کلاتھ مارکیٹ میں جوس کارنر چلاتے ہیں۔ ان کی چھوٹی سی دکان ہونے کے باجود وہ اس قدر کما لیتے ہیں کہ اُن کے روزمرہ کے اخراجات آسانی سے پورے ہو جاتے ہیں۔ لیکن کرونا وائرس نے جہاں دیگر لوگوں کو متاثر کیا مزید پڑھیں

گریٹ ریزگنیشن: امریکہ میں ملازمت چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ کیوں؟

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کی عالمی وبا جہاں صحتِ عامہ کے لیے ایک بڑا چینلج ثابت ہوئی ہے وہیں روز مرہ زندگی میں بھی اس نے بہت کچھ تبدیل کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض تبدیلیاں ایسی ہیں جن کا اس سے پہلے تصور بھی شاید ممکن نہیں تھا۔ ایسی ایک نمایاں تبدیلی مزید پڑھیں