ویب ڈیسک — بچوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سےبند کیے گئے اسکولوں کو اب کھول دینا چاہیے۔ادارے کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی بندش بچوں کی بہتر نشو و نما اور مستقبل کے منظرنامے کے لیے نقصان دہ ہے۔ زمین کے شمالی نصف کرہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
کرونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ 96 ملکوں میں پھیل چکا، آسٹریلیا سے فلپائن تک لاک ڈاؤن اور ہنگامی اقدامات
ویب ڈیسک — کووڈ 19 کے ڈیلٹا ویریئنٹ کے مہلک اثرات سے بچنے اور ان سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے، آسٹریلیا سے جاپان اور فلپائن تک کے ایشیائی ممالک نے جمعے کے روز اپنے شہریوں کی نقل و حمل محدود کرنے کی غرض سے سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، مزید پڑھیں
وہی ملازم دفتر میں داخل ہوسکیں گے،جو ویکسین لگوا چکے ہوں، گوگل اور فیس بک کا اعلان
واشنگٹن — کورونا وائرس کی انتہائی متعدی قسم، ڈیلٹا کے پھیلاؤ کے پیش نظر امریکہ کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنوں گوگل اور فیس بک نے بدھ کے روز یہ اعلان کیا کہ ان کمپنیوں کے امریکہ میں موجود ملازمین کو دفاتر میں داخل ہونے کے لئے کووڈ ویکسین لگوانا لازم ہوگا۔ آئندہ مہینوں کے مزید پڑھیں
امریکہ میں کرونا کیسز میں اضافہ: طبی عملے کے لیے ویکسین لازمی قرار دینے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کے پیش نظر ملک کے بڑے میڈیکل گروپس نے ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسی نیشن لازمی قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان اداروں کا کہنا ہے کہ وبا کی روک تھام کے لیے اس شعبے میں کام کرنے والے لوگوں کی ویکسی نیشن اب مزید پڑھیں
امریکہ: کرونا سے متعلق موجودہ بین الاقوامی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک/اے پی — وائٹ ہاؤس کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ امریکہ کووڈ-19 سے متعلق سفر کی بین الاقوامی پابندیوں کو برقرار رکھے گا کیونکہ اس وائرس کا ایک مہلک ویرینٹ ڈیلٹا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے اس مہینے کے شروع میں کہا تھا کہ ان کی انتظامیہ اس مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا متاثرین کی تعداد 10 لاکھ ہوگئی، کراچی میں ڈیلٹا قسم کے کیسز میں 100 فی صد اضافہ
کراچی — پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران کرونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور ملک میں وبا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ جب کہ وبا سے متاثرہ 23 ہزار کے قریب افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں ایک بار پھر کرونا کیسز بڑھنے لگے
No media source currently available
کرونا وائرس: بھارت میں وبا سے اموات کی تعداد 10 گنا زیادہ ہونے کا اندیشہ
نئی دہلی — جنوبی ایشیا میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک بھارت میں وبا سے ہونے والے جانی نقصان پر ایک حالیہ جامع تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کرونا سے بھارت میں ہونے والی اموات کی تعداد سرکاری اعداد و شمار سے 10 گنا زیادہ ہو سکتی ہے۔ ان مزید پڑھیں
حالات سے مجبور بے گھر امریکیوں کی مدد کرنے والا ادارہ
No media source currently available
کرونا وائرس کا پھیلاؤ اور ویکسی نیشن کا عمل جاری، کہیں پابندیاں نرم تو کہیں سخت ہو گئیں
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی خوراکیں دینے کا عمل جاری ہے۔ امریکہ اور یورپ سمیت کئی ملکوں میں کاروبار کھولے اور پابندیاں نرم کی جا رہی ہیں تو دوسری طرف کووڈ-19 کے پھیلاؤ کی خبریں بھی آ رہی ہیں، جسے وبا کی چوتھی لہر کا نام مزید پڑھیں