اسلام آباد — پاکستان میں فائزر اور ایسٹرازینیکا ویکسین کی قلت کے باعث بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں نے احتجاج کیا ہے جب کہ اسلام آباد کی انتظامیہ نے سات روز تک ویکسین کی دستیابی کی یقین دہائی کرائی ہے۔ پاکستان سے مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک جانے والے پاکستانیوں کے لیے چینی ساختہ ویکسین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
سعودی عرب: حج انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، جدید ٹیکنالوجی استعمال ہو گی
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے رواں برس حج سے متعلق ‘آپریشنل پلان’ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کرونا وائرس کی سماجی احتیاط کے تحت 60 ہزار عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے۔ مقامی اخبار ‘سعودی گزٹ’ کے مطابق حج منتظمین کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ حج آپریشنل پلان کے تحت مزید پڑھیں
فائزر اور آسٹرازینیکا ویکسین کی قلت، بیرونِ ملک جانے والے پاکستانیوں کا احتجاج
اسلام آباد — پاکستان میں فائزر اور آسٹرازینیکا ویکسین کی قلت کے باعث بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں نے احتجاج کیا ہے جب کہ اسلام آباد کی انتظامیہ نے سات روز تک ویکسین کی دستیابی کی یقین دہائی کرائی ہے۔ پاکستان سے مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک جانے والے پاکستانیوں کے لیے چینی ساختہ ویکسین مزید پڑھیں
کرونا کے اس دور میں خوش کون ہے؟
No media source currently available
انڈونیشیا کرونا کی خطرناک قسم ‘ڈیلٹا’ کی زد میں
No media source currently available
پاکستان: کرونا کیسز میں نمایاں کمی مگر ویکسی نیشن میں مسائل
No media source currently available
کرونا کے ’ڈیلٹا ویرینٹ‘ کے سبب آسٹریلیا، نیوزی لینڈ سمیت متعدد ممالک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں کرونا ویکسی نیشن کی مہم میں تیزی کی وجہ سے متعدد ممالک میں پابندیوں میں نرمی کی گئی تاہم اب کرونا وائرس کے ’ڈیلٹا ویرینٹ‘ کے سبب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت متعدد ممالک میں دوبارہ سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کی مہلک قسم مزید پڑھیں
روس میں لوگ کرونا ویکسین لگوانے کے جعلی سرٹیفیکٹ بنوانے لگے
ویب ڈیسک — اس سال کے آغاز میں روس میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی مہم کمزور پڑنے پر، سرگئی نامی ایک شہری کو یہ شک ہوا کہ روسی حکام اس صورت حال پر قابو پانے کے لئے کووڈ 19 کے ٹیکے لگوانا لازمی قرار دے سکتے ہیں۔ جنوبی کرسنوڈار خطے کے نوجوان مزید پڑھیں
دو امریکی ویکسینز نوجوانوں میں دل کے انفکشن کا سبب بن سکتی ہیں، سی ڈی سی
ویب ڈیسک — امریکہ میں وبائی امراض کے کنٹرول کے ادارے (سی ڈی سی) نے بدھ کے روز کہا ہے کہ دو کرونا ویکسینز یعنی فائزر اور موڈرنا کا لڑکوں اور نوجوان مردوں میں دل کے ایک مرض کے ساتھ تعلق ہو سکتا ہے۔ تاہم واقعات کی تعداد بہت کم ہے۔ وفاقی ادارے نے بتایا مزید پڑھیں
دو اینٹی باڈیز کے امتزاج سے بننے والی دوا کرونا کی مختلف اقسام کے خلاف مؤثر: تحقیق
ویب ڈیسک — ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دو اینٹی باڈیز کے امتزاج سے بننے والی دوا کرونا وائرس کی مختلف اقسام کے خلاف مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ عالمی وبا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سائنس دانوں کی جانب سے اس کے علاج سے متعلق متعدد تحقیقات کی گئی مزید پڑھیں