ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ساڑھے تین ارب ڈالرز کی خطیر رقم سے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین خرید کر اس کی 50 کروڑ خوراکیں دنیا کے غریب اور کم ترقی یافتہ ممالک میں تقسیم کرے گا۔ یہ اعلان صدر بائیڈن کی یورپی رہنماؤں سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
کیا پاکستان رواں برس سات کروڑ افراد کی کرونا ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کر پائے گا؟
کراچی — پاکستان نے ایک جانب کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے مختلف ویکسین کی ایک کروڑ خوراکیں لگانے کا ہدف بدھ کو حاصل کیا ہے۔ اب حکام کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان دنیا کے ان 30 ممالک میں شامل ہو چکا ہے جنہوں نے اب تک سب سے زیادہ ویکسین لگائی ہیں۔ مزید پڑھیں
بھارت: کرونا سے ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار اموات،سرکاری اعداد وشمار پر پھر سوال اٹھنے لگے
نئی دہلی — بھارت میں ایک طرف جہاں دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سمیت متعدد شہروں اور قصبوں میں لاک ڈاؤن کی بہت سی پابندیوں میں نرمی سے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے، وہیں جمعرات کو ایک دن میں کرونا سے ہونے والی اموات میں ایک دم اضافے کی وجہ سے لوگ تشویش مزید پڑھیں
عالمی رہنما جو کرونا وبا کی حقیقت سے انکاری رہے
No media source currently available
بھارت میں ہاتھیوں کے کرونا ٹیسٹ
No media source currently available
کیا پاکستان کے بے وطن شہری بھی کرونا ویکسین لگوا سکیں گے؟
No media source currently available
کئی ہفتوں بعد لاک ڈاؤن میں نرمی، ‘دہلی میں تو جیسے زندگی لوٹ آئی ہے’
نئی دہلی — تقریباً دو ماہ بعد سات جون کی صبح جب دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاون کے تحت نافذ پابندیاں نرم کی گئیں تو یوں لگا کہ جیسے قفس کے دروازے کھل گئے ہیں اور پرندوں کو باہر نکلنے اور کھلی فضاؤں میں پرواز کرنے کی آزادی مل گئی ہے۔ دہلی میں کرونا کے مزید پڑھیں
چین کا سال کے آخر تک اپنی 80 فی صد آبادی کو ویکسین لگانے کا ہدف
ویب ڈیسک — چین نے کہا ہے کہ اسے توقع ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک اپنے ملک کی 80 فی صد آبادی کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگا دے گا۔ چین کی آبادی ایک ارب 40 کروڑ سے زیادہ ہے۔ ایسوسی ایٹڈپریس کے مطابق بدھ کے روز تک چین میں مزید پڑھیں
امریکہ ویکسین کی عالمی ضرورت پوری کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے گا، بائیڈن کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ فوری طور پر کرونا وائرس کی ڈھائی کروڑ اضافی خوراکوں کی پہلی کھیپ عطیہ کرے گا۔ ایسا اقوامِ متحدہ کے تحت چلنے والے پروگرام کوویکس کے ذریعے کیا جائے گا۔ یہ کھیپ جنوبی اور وسطی امریکہ، ایشیا اور دیگر مزید پڑھیں
بھارت کی معیشت کرونا وائرس کے باعث شدید متاثر، چار دہائیوں میں کم ترین شرح نمو
نئی دہلی — کرونا وائرس نے بھارت کی معیشت کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ مالی سال 21-2020 میں بھارت کی شرح نمو منفی سات اعشاریہ تین فی صد رہی جو گزشتہ چار دہائیوں کی بدترین شرح ہے۔ سرکاری ادارے نیشنل اسٹیٹسٹکل آفس (این ایس او) نے پیر کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 21-2020 مزید پڑھیں