اسلام آباد — پاکستان کی حکومت نے کرونا کی تیزی سے پھیلنے والی قسم ‘ڈیلٹا’ کے کیس سامنے آنے کے بعد عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پیر کو اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے خبردار کیا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
کرونا وبا میں گھر بیٹھنے سے بڑھنے والا وزن کم کیسے ہو؟
No media source currently available
وبا سے 40 لاکھ سے زیادہ لوگ موت کا شکار، ابھی یہ سلسلہ رکا نہیں؟
ویب ڈیسک — کووڈ 19 کی وبا نے دنیا بھر میں انسانوں کو اتنا بے بس کر دیا کہ زندگی بچانے کے سب سامان دھرے رہ گئے۔ اب ڈیڑھ برس سے زیادہ عرصے کے بعد تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں 40 لاکھ سے زیادہ لوگ موت کا شکار ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں
کیا پاکستان کرونا کی بھارتی قسم ’ڈیلٹا‘ سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟
لاہور — وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر کہتے ہیں کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی بھارت میں سامنے آنے والی قسم ڈیلٹا کا پھیلنا تشویش ناک ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت مزید پڑھیں
افغانستان: نجی ملیشیا رکھنے والے کمانڈرز طالبان کے خلاف صف بندی کرنے لگے
کابل — افغانستان میں نجی ملیشیا رکھنے والے نامور کمانڈروں نے طالبان جنگجوؤں کے خلاف نئی صف بندی شروع کر دی ہے۔ وہ افغان فورسز کے ساتھ مل کر طالبان کے قبضہ شدہ علاقوں کو چھڑانے کی حکمتِ عملی تیار کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق افغان صوبے ہیرات سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
نیویارک کا اوپن اسٹریٹس پروگرام: اب کھانا کھائیں سڑک کے درمیان
No media source currently available
امریکہ میں نوکریاں زیادہ اور امیدوار کم، وجہ کیا ہے؟
ویب ڈیسک — کرونا وبا کی بندشوں کے بعد معاشی سرگرمیوں کی بحالی سے امریکہ میں روزگار کے مواقعوں کی بہتات ہے لیکن شواہد سے اندازہ ہوتا ہے کہ بے روزگار افراد ملازمت کے حصول کے لیے پہلے جیسی دلچسپی ظاہر نہیں کر رہے۔ کئی ایسے افراد جو برسرِ روزگار نہیں وہ بھی پہلے سے مزید پڑھیں
کرونا وائرس کی مختلف اقسام کی شناخت کیسے ہوتی ہے؟
No media source currently available
کرونا ویکسی نیشن مہم میں ٹیکنالوجی کا استعمال
No media source currently available
کرونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ: کیا یورپ میں زندگی دوبارہ رک سکتی ہے؟
ویب ڈیسک — روم سے ایک گھنٹے کی مسافت پر واقع ایک ساحلی تفریح گاہ کاپلبیو میں تین خواتین، بیٹی، ماں، نانی ، موسم گرما کے ایک روشن دن کا لطف اٹھا رہی ہیں۔ انہیں کرونا وائرس کے لاک ڈاؤنز اور دیگر پابندیوں نے مہینوں ایک دوسرے سے دور رکھا تھا۔ ایک طویل مدت کے مزید پڑھیں