نئی دہلی — بھارت کے ڈاکٹروں اور یوگا گرو بابا رام دیو کے درمیان علاج کے طریقۂ کار پر تنازع ہو گیا ہے۔ بابا رام دیو کے بعض بیانات کی وجہ سے ڈاکٹروں نے وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ان کے خلاف ملک سے غداری کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
پاکستان کے اسپتالوں میں کرونا مریض کس حال میں ہیں؟
پاکستان میں کرونا کی صورت حال پاکستان میں کرونا کے کتنے مریض وینٹیلیٹر پر ہیں؟ پاکستانی اسپتالوں میں کرونا سہولیات کی صورت حال کیا کرونا وبا کی ادویات پاکستان میں دستیاب ہیں؟ کیا کرونا وبا کی ادویات پاکستان میں مہنگی ہو گئ ہیں؟ کرونا وبا: پاکستان میں آکسیجن کی کیا صورت حال ہے؟ ORIGINAL INTRO مزید پڑھیں
ویکسین لگوانے پر قرعہ اندازی میں گائے جیتنے کا موقع
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں کرونا وبا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے ویکسی نیشن مہم کو تیز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور لوگوں کو ویکسین سے متعلق آگاہی اور انہیں امادہ کرنے کے لیے نئی نئی مہم بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ویکسین لگوانے والے کہیں شہریوں کو مفت میں مزید پڑھیں
کرونا ویکسین لگوانے پر ڈیٹنگ سائٹس کی خصوصی مراعات، وائٹ ہاؤس کی حوصلہ افزائی
ویب ڈیسک — امریکہ میں کرونا وبا پر قابو پانے کے لیے کوشاں ٹیم کا کہنا ہے کہ بڑی آن لائن ڈیٹنگ سائٹس لوگوں کی کرونا ویکسین لگوانے سے متعلق حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی سینئر مشیر اینڈی سلیوٹ کا جمعے کو صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ بڑی ڈیٹنگ سائٹس، مزید پڑھیں
کرونا مریضوں کے لیے درکار آکسیجن بنتی کیسے ہے؟
No media source currently available
‘فائزر’ اور ‘ایسٹرا زینیکا’ ویکسیںز کرونا کی بھارتی قسم کے خلاف بھی مؤثر قرار
ویب ڈیسک — ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ امریکی دوا ساز کمپنی ‘فائزر’ اور برطانیہ کی ایسٹرا زینیکا ویکسین کی دو خوراکیں بھارت میں پائی جانے والی کرونا وائرس کی قسم کے خلاف اتنی ہی مؤثر ہیں جتنی کہ وہ برطانیہ میں پائے جانے والے وائرس کے خلاف ثابت ہوئی تھیں۔ پبلک مزید پڑھیں
بھارت میں کرونا سے ہونے والی اموات تین لاکھ سے متجاوز
نئی دہلی — بھارت میں عالمی وبا کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارت میں جہاں کرونا کے مثبت کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے وہیں وبا سے ہونے والی یومیہ اموات کی تعداد اب بھی چار ہزار سے زائد ہے۔ وزارت مزید پڑھیں
پاکستان میں چین کے تعاون سے کرونا ویکسین کی فارمولیشن اور پیکنگ
لاہور — وزیرِ اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے ہیں کہ مقامی طور پر تیار کردہ ’کین سائنو ویکسین‘ نے اندرونی جانچ پڑتال کے کڑے مراحل کامیابی سے طے کر لیے ہیں۔ انہوں نے ویکسین کی پیکنگ اور فارمولیشن پر قومی ادارۂ صحت کی ٹیم کو مبارک باد مزید پڑھیں
کراچی میں کرونا وائرس کی تشویش ناک صورتِ حال
No media source currently available
کرونا سے صحت یاب بچے کاواساکی سنڈروم سے متاثر ہو سکتے ہیں: ماہرین
لاہور — پاکستان میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران جہاں 18 برس سے زائد عمر والے افراد میں وبا کی تشخیص ہو رہی ہے وہیں اس مہلک وبا سے بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بچوں کی اکثریت میں کرونا کی ظاہری علامات نہیں ہوتیں۔ البتہ بچے اس وائرس کو مزید پڑھیں