ملتان(اسپورٹس ڈیسک)جومل واریکن کی جادوئی اسپن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 120رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز کا اختتام 1-1 سے برابری پر کر دیا۔مہمان ٹیم ویسٹ نے 35 سال بعد پاکستان سے اس کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ جیتا ہے۔اس سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کو 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست:سیریز برابر
ملتان:ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 121 رنز سے شکست دے کر 35 سال بعد پاکستان کی سرزمین پر تاریخی فتح حاصل کرکے سیریز برابر کردی۔ پاکستانی ٹیم 254 رنز کے تعاقب میں صرف 133 رنز پر پویلین لوٹ گئی، جس میں بابر اعظم 31 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔ ویسٹ مزید پڑھیں
ورات کوہلی ڈومیسٹک کرکٹ کے ذریعے فارم میں واپس آنے کی جدوجہد میں مصروف
بھارت کے اسٹار کرکٹرز روہت شرما اور وراٹ کوہلی کا بُرا وقت ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ دونوں کو قومی ٹیم میں جگہ بنائے رکھنے کے لیے انتہائی نوعیت کی مشکلات کا سامنا ہے۔ بُرے فارم کے باعث اُن کی کارکردگی کا گراف خطرناک حد تک نیچے آچکا ہے اور اب اُنہیں مزید پڑھیں
سری لنکا کے کمیندو مینڈس ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر بن گئے
سری لنکا کے کرکٹر کمیندو مینڈس کو آئی سی سی کی جانب سے 2024 کے مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس ایوارڈ کے لیے پاکستانی اوپنر صائم ایوب، انگلینڈ کے فاسٹ بولر گس اٹکنسن، سری لنکا کے کمیندو مینڈس اور ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں
کاشف علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی
کاشف علی پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے ہی اوور میںوکٹ حاصل کرنے والے بولرز میں اپنا نام لکھوانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس تیز بولر نے ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن اپنے پہلے اوور کی پانچویںبال پر جو ویسٹ انڈیز کی اننگ کا دوسرا اوور تھا مزید پڑھیں
بابر اعظم کنگ نہیں انسان ہیں ،شاداب خان
لاہور (اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کنگ نہیں انسان ہیں، مجھے لگتا ہے کہ یہ بابر پر ایکسٹرا بوجھ ڈالا گیا ہے اس کو نارمل رکھنا چاہیے۔ شاداب خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔شاداب خان نے کہا کہ مزید پڑھیں
مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ائر کا اعلانایک بھی پاکستانی شامل نہیں
دبئی (اسپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا۔ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں انگلینڈ کے 4، بھارت کے 3، نیوزی لینڈ کے 2، آسٹریلیا اور سری لنکا کا ایک، ایک کرکٹر شامل ہے جبکہ پاکستان کا کوئی کھلاڑی اس ٹیم میں جگہ نہ بنا مزید پڑھیں
ماسٹر آئل کرکٹ، محمد حسین کلب پری کوارٹر فائنل میں داخل
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹ کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں محمد حسین کرکٹ کلب اسپورٹس اینڈ سائنس کرکٹ کلب کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پری کوارٹر مزید پڑھیں
پی سی بی نے سہ فریقی سیریز کا شیڈول جاری کردیا
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 8 فروری سے مد مقابل ہوں گی۔پی سی بی نے پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیموں پر مشتمل سہ ملکی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان مزید پڑھیں
حسن علی کا انگلش کائونٹی کلب وارکشائر کے ساتھ معاہدہ
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی کا انگلش کانٹی کلب وارکشائر کے ساتھ معائدہ طے پا گیا، حسن علی 2025 کائونٹی سیزن میں وارکشائر کی نمائندگی کریں گے۔تفصیل کے مطابق حسن علی تمام فارمیٹس میں وارکشائر کیلئے دستیاب ہوں گے، انگلینڈ کا کائونٹی سیزن مئی کے آخر سے ستمبر تک جاری رہے گا۔ حسن مزید پڑھیں