لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے لیے کراچی میں ہونے والی کیپٹنز میٹنگ میں بھارتی کپتان روہت شرما کی شرکت تاحال غیر یقینی کا شکار ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق 16 یا 17 فروری کو ایونٹ میں شامل 8 ممالک کے تمام کپتانوں کو کراچی میں جمع ہونا ہے، تاہم روہت شرما کی پاکستان آمد کے حوالے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ بھی جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے، سعود شکیل
ملتان: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ بھی جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ میچ میں سب اہم چیز بڑا سکور کرنا ہوتا ہے، مزید پڑھیں
آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ کا پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا
حیدرآباد(اسپورٹس ڈیسک) آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ سیزن فائیو کا پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا ،اس سلسلے میں سندھ ایگری کلچرل یونیورسٹی ٹنڈو جام گراؤنڈ پر جاری لیگ کے آرگنائزنگ سیکریٹری سید محمد ندیم کے مطابق جمعرات کو شیڈول پہلے سیمی فائنل میں ایمز کرکٹ کلب حیدرآباد اور شاہ تاج آئل مزید پڑھیں
بابراعظم کو آرام دینے کا وقت آگیا ہے ،باسط علی کا مشورہ
ملتان (اسپورٹس ڈیسک )سابق کرکٹر باسط علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) پر زور دیا ہے کہ وہ چیمپئینز ٹرافی سے قبل ہونیوالے ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کو آرام دیں۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ یہ بابراعظم کو وقفہ دینے کا مزید پڑھیں
چمپئینز ٹرافی،12 ہزار564اہلکار تعینات کیے جائیں گے
لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالے آئی سی سی چمپئینز ٹرافی کیلیے پنجاب پولیس نے ٹیموں کی سیکورٹی فل پروف بنانے کی تیاری شروع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کے لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول ہائی پروفائل میچز اور ٹیموں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے 12 ہزار564اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ لاہور مزید پڑھیں
سرفراز کو رخصت کرنے کے بعد سعود کو کپتان بنانے کا فیصلہ
کوئٹہ (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ ڈرافٹس سے قبل سابق کپتان سرفراز احمد کو ریلیز کرنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10ویں ایڈیشن کیلئے نئے کپتان کی تلاش شروع کردی۔ گزشتہ ایڈیشن میں فرنچائز کو چیمپئین بنوانے والے کپتان سرفراز احمد کی جگہ جنوبی افریقی بیٹر رائلی روسو کو قیادت کے فرائض سونپ دیے گئے مزید پڑھیں
ارش دیپ سنگھ کا بھارت کیلئے ٹی ٹوئنٹی میں بڑا کارنامہ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ارش دیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھارت کے لیے ایک شاندار سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ کولکتہ میں انگلینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ارش دیپ سنگھ نے دو وکٹیں حاصل کرکے بھارت کی طرف سے اس فارمیٹ میں مزید پڑھیں
روہت شرما پاکستان نہیں جائیں گے، بھارتی بورڈ
ممبئی (اسپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے اب آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل ایک اور نیا تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پہلے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کیا اور پھر چمپئینز ٹرافی کو انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں
ماسٹر آئل کرکٹ، ناظم آباد جم خانہ پری کوارٹر فائنل میں داخل
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹ کے تعاون سے جاری ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز عباسی جیمخانہ گراؤنڈ پر ناظم آباد جمخانہ بلوز سن کرکٹ کلب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ سن کرکٹ کلب مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، نعمان علی ٹاپ بولرز میں شامل
دبئی (اسپورٹس رپورٹر )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں 9وکٹیں لینے والے قومی ٹیم کے اسپنر ساجد خان 18 درجے ترقی پاکر 23ویں پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ نعمان علی نے 2 درجے ترقی کے بعد کیرئیر بیسٹ 9ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ٹیسٹ مزید پڑھیں